US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
امریکی انتخابات میں کسی بھی امیدوار کو سب سے زیادہ ووٹ دینے یا نہ دینے کے بارے میں یہودی سب سے سنجیدہ اقلیت ہیں۔
وہ اسرائیل کی پیدائش کے ابتدائی دنوں میں وہاں کی وزارتِ خارجہ میں بھی کام کر چکے تھے۔
آکٹوپس کا دوسرا اہم بازو امریکن اسرائیل پبلک افیرز ( ایپک ) نامی طاقتور لابی گروپ ہے۔
جہاں تک اثر و رسوخ اور وسائل تک رسائی کا معاملہ ہے تو یہودی آبادی کے مقابلے میں فلسطینی کسی شمار قطار میں نہیں۔
اسرائیل نے حماس اور حزب اللہ کی بالائی قیادت کا تقریباً صفایا کر دیا ہے۔
ڈان شپیرو اسرائیل میں چھ برس تک امریکی سفیر رہنے کے بعد دوہزار سترہ میں محکمہ خارجہ سے سبکدوش ہو گئے
مثلاً اسرائیل کے لیے پہلے امریکی سفیر جیمز گروور میکڈونلڈ پروفیشنل سفارت کار نہیں تھے
میں یہودی تو نہیں مگر صہیونی ضرور ہوں
بہت سے تھنک ٹینک اور سرکاری عمل دار ان سے علمی و تجزیاتی رہنمائی لیتے رہے
امریکا کی یہودی کمیونٹی نے پچھلے ڈھائی سو برس میں خود کو مقامی سیاست اور حکومت میں فعال رکھا ہے