US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
آج میرے چھ سالہ بھانجے کا خیال ہے کہ چین بھی برادر اسلامی ملک ہے۔
کوئی ایک فرد یا ادارہ جو اس چھیچھا لیدر کی ذمے داری قبول کرنے پر تیار ہو ؟
آخر ہم آپ پر کیوں اعتبار کریں جب ہمیں اس پر ہی اعتبار نہیں کہ آپ بحیثیت حزبِ اختلاف جو اچھی اچھی باتیں کرتے ہیں۔
عاصمہ جہانگیر کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ وہ پاکستان کا سب سے دلیر مرد تھیں۔
اگر جنگ بندی میں ہوثی ملیشیا بھی شامل ہو جاتی ہے تو شدید دباؤ کی شکار سعودی معیشت کو تو جو راحت ملے گی سو ملے گی۔
کردار وہی، انداز وہی ، بحران وہی ، نمٹنے کا طریقہ وہی۔بس اجناس کے نام بدل جاتے ہیں۔کبھی چینی، کبھی پیاز تو کبھی ٹماٹر۔
ارے یہ کیسا دھرنا ہے جس میں عورتوں کی نمایندگی ہی نہیں۔نہیں نہیں ہم ایسے دھرنے کی حمایت نہیں کر سکتے۔
ہماری سرکار چین کو ہمیشہ رشک کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور اس سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کی متمنی رہتی ہے۔
گرونانک نے وحدانیت کا پرچار کرتے ہوئے پانچ سو برس پہلے جس وسیع المشرب مذہب کی بنیاد رکھی تھی۔
تمام عاشقانِ کتب کی فہرست بنوائی جائے جن کی عمر ساٹھ پینسٹھ برس سے زائد ہے