US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
چین آف کمانڈ میں عین دورانِ جنگ پانچ اعلیٰ تبدیلیوں کے باوجود برطانیہ پہلی عالمی جنگ کی فاتح طاقتوں میں شامل رہا۔
ننگر پارکر کا ایک باسی ملا جو عمران خان حکومت کا پہلا برس کامیابی سے مکمل ہونے پر بہت مسرور تھا۔
ہانگ کانگ میں جو بھی نتائج نکلتے ہیں اس سے سیکھنے کے لیے ہم سب کے لیے بہت کچھ ہوگا۔
کوئی ایک مسلمان کشمیری دور دور تک دکھائی نہیں دے رہا جس نے اب تک اس رہزنی کے حق میں کلمہِ خیر منہ سے نکالا ہو۔
چوتھی دستاویز جس پر کل مودی حکومت نے موت دیا، وہ انیس سو باون کا دہلی سمجھوتہ ہے۔
جنگیں میرٹ پے تھوڑا لڑی جاتی ہیں۔ورنہ تو آخری فتح فتح علی ٹیپو کی ہوتی۔
کئی خطوط پچھلے پانچ برس میں مودی سرکار کو لکھے جا چکے ہیں مگر موت اور دہشت کا کاروبار بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے۔
بین الاقوامی مفادات کے قحبہ خانے میں اگر چھوٹے اور مجبور ملک کسی ایک کوٹھے سے اتر کر بھاگنا بھی چاہیں تو کہاں جائیں ؟
دو ہزار اٹھائیس تک ’’لیب میٹ’’کی اتنی مقدار بنانے میں کامیابی حاصل ہو جائے گی کہ اس کی تجارتی فروخت شروع ہو سکے۔
نیل آرم اسٹرانگ کا چاند پر پہلا قدم شائد سب سے مہنگا انسانی قدم بھی ہے