US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
حکومتیں ہتھیار اٹھانے والوں کو دہشت گرد سمجھتی ہیں اور وہ حکومتوں کو ظلم کا منبع سمجھتے ہیں۔
پنج شیر کی لمبائی تقریباً سو بیس کلو میٹر ہے۔ یہ ایک قدرتی قلعہ ہے جو لگ بھگ دس ہزار فٹ بلند پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے
بھارتی مسلمانوں کے لیے ہندوتوائی اور سوشل میڈیامیں ایک اور اصطلاح متعارف ہوئی ہے۔ طالبانی۔
اس وقت کم ازکم تین درجن سے زائد طیارے اور ہیلی کاپٹر بہترین حالت میں طالبان کی تحویل میں ہیں
ایک تمثیل، ایک واقعہ اور ایک مورخ کا تجزیہ پیشِ خدمت ہے۔
بیس برس کی محنت اورپیسے سے کھڑی کی جانے والی افغان فوج کا ہفتے بھر میں پگھل جانے کا منظر ایک عرصے تک یاد دلاتا رہے گا۔
کیا یہ سکون ہے یانئے طوفان سے پہلے کی خامشی۔یہ امن ہے یا قبرستانی سناٹا۔ نیا دورہے یا پرانے پرتازہ وارنش کرنے کی کوشش۔
امریکیوں کو یہ سمجھانا مشکل ہے کہ بے پناہ طاقت ور ہونے کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہر حالت میں اسے استعمال کیا جائے۔
کچھ کر گذرنے کی تمنا ہو تو ہر مسئلے کا حل موجود ہے۔
اب کون سی قربانی باقی ہے جس کے بعد افغانستان کے گھائل کشکول میں تھوڑا سا سکھ اور مٹھی بھر خوشی آ جائے۔