US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ایم ایل ون پر اس سال جنوری سے کام شروع ہونا تھا اور سات برس میں مکمل ہونا تھا۔تاحال کام شروع نہیں ہوپایا۔
ریلوے کو دنیا بھر میں ایک ماحول دوست ٹرانسپورٹ ذریعہ تصور کیا جاتا ہے۔اسی لیے اس کی صحت کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔
ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کے بعد اس کے برابر کی اگر کوئی سلطنت قائم ہوئی تو وہ سلطنتِ ریلوے تھی۔
جب تک یہ ادارے مالی و انتظامی اعتبار سے سرخ و سفید تھے ہر کوئی ان کی شانداریت کا کریڈٹ لیتا رہا۔
اسکول میں پڑھنے والا ہر بچہ جانتا ہے کہ کرہِ ارض ستر فیصد پانی اور تیس فیصد خشکی پر مشتمل ہے
سیاسی افق پر شریف خاندان انیس سو اناسی میں پنجاب کی سیاسی ایٹلس پر نمودار ہوا۔
مہران گیٹ اول (انیس سو ستر) کی کبھی تفتیش نہیں ہوئی اور مہران گیٹ دوم (انیس سو نوے) کا میم بھی آج کہیں نظرنہیں آتا۔
احتساب کی دیوی کو ٹکیائی بنا کر مستقبلِ قریب کے تماش بینوں کے منتخب استعمال کے لیے رکھ چھوڑا گیا۔
گزشتہ تمام احتسابی فہرستوں کی طرح یہ فہرست بھی عجلت میں بنائی گئی۔
حسنِ اتفاق سے ہر آنے والا جانے والے کا تو احتساب کرتا ہے لیکن اپنے اعمال کا احتساب اگلی حکومت پر چھوڑ دیتا ہے۔