US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ہار جیت کا معاملہ محض عالمی عدالتِ انصاف تک محدود نہیں۔
شیخ رشید صاحب پچھلے چھ ماہ میں خان صاحب کو ایسی کم از کم پچیس خوشیوں کا تحفہ دے چکے ہیں۔
کانگریس ہمیشہ سے ایسی نہیں تھی۔تقسیم سے قبل مدتِ صدارت ایک سالانہ اجلاس سے اگلے سالانہ اجلاس تک ہوا کرتی تھی۔
پوتن کی باتیں سن کر لگتا ہے کہ یہ شہری شائد روس کو فاشزم سے بچانے کے لیے قتل نہیں ہوئے بلکہ قتل کیے گئے۔
جناح صاحب بہت کم ہنستے تھے مگر ان کی دو تین نایاب تصاویر بھی ہیں جن میں وہ کھلکھلا کے ہنس رہے ہیں۔
ٹاک شوز میں گالم گلوچ ، گریبان پر ہاتھ اور دھکے بازی اب روزمرہ کا معمول ہے۔
اچھا لگا کہ یہ کوئی روایتی قسم کی برسی نہیں تھی بلکہ رسول بخش پلیجو کی عالمانہ و سیاسی قد کا جشنِ اعتراف تھا۔
حکم ہوا کہ اس خبر کی ٹویٹ کو اندرونی صفحات پر سنگل کالم میں چھاپا جائے اور چینلز پر بغیر تبصرے کے یہی ٹویٹ پڑھا جائے
جیسے ہی خبر نیویارک پہنچی کہرام مچ گیا۔
بہت سے پاکستانی قارئین کو یہ سمجھانا مشکل ہے کہ گریش کرناڈ تھیٹر، ٹی وی، فلم اور ادب کی کتنی قدآور شخصیت تھے۔