US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
سوویت یونین کا اتحادی بنتے ہی وارسا معاہدہ کے رکن کیمونسٹ ممالک بھی بھارت کے آٹومیٹک اتحادی بن گئے۔
پاک سوویت ہنی مون پینسٹھ کی جنگ کے بعد دو ڈھائی برس سے زیادہ نہ چل سکا۔
امریکیوں کو یہ بھی معلوم تھا کہ پاکستان اور ہندوستان کے مابین کس نوعیت کی چپقلش پک رہی ہے۔
آج اس قدر شورِِ خوش امیدی برپا ہے کہ سوچتا ہوں خوش امیدی کے ماتھے پر کالا ٹیکہ لگا دوں۔
بلوچستان کو باقی تین صوبوں کے برعکس آج تک اپنے معاملات خود دیکھنے کا موقع نہیں ملا۔
سب فراڈ ہے تو جہاں جہاں چانس نظر آ رہا ہے وہاں وہاں حکومت سازی یا ساجھے داری کی آس کیوں؟
اگرچہ کامیابی کے بعد ایسا ہی ہوتا ہے مگر لیڈر کویاد رکھنا چاہیے کہ اس نے اپنا سفرکن کے ساتھ کن حالات میں شروع کیا تھا۔
اب کہتے ہیں تحریک چلاویں گے مگر جس جس کے ہاتھ جو آیا اسے بھی پھینکنے کو تیار نہیں۔
اگر پیر لیس انتخابی عمل وجود میں آجائے تو ٹرن آؤٹ پینتالیس فیصد کے اوسط سے بڑھ کر نوے فیصد تک پہنچ سکتا ہے۔
جمہوری عمل مسلسل نہیں رہا تو کیا فرق پڑا۔یہ عمل مسلسل ہے تو کیا فرق پڑا ؟