US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
موٹی موٹی سفارشات یہ ہیں کہ منی لانڈرنگ کی حوصلہ شکنی کے لیے تمام بین الاقوامی کنونشنز کی پاسداری کی جائے۔
عدلیہ کے فیصلے تب تک موثر نہیں ہو سکتے جب تک اسے عوامی تائید و حمائیت حاصل نہ ہو۔
حزبِ اختلاف کے رہنما اپنے جلسوں میں حزبِ اقتدار کو بلند بانگ دعوے پورے نہ کرنے کے طعنے دیتے تھے۔
اگر امریکا سے پاکستان کی نہیں بنے گی تو پاکستان کی موجودہ امریکی اتحادیوں سے بھی نہیں بن سکتی۔
ض ہمارا ہیرو ہر وہ ہمالیہ سر کر لیتا ہے جو پردہِ اسکرین کے سامنے مبہوت بیٹھا عام آدمی نہیں کر سکتا
تیسری بغاوت بہت برس بعد شہزادہ عمران فاروق نے کی مگر بیل منڈہے چڑھنے سے پہلے ہی منڈی مروڑ دی گئی۔
ہر تاریخی نام کو بلا جواز بدلنے کا مطلب اس نام سے جڑے ماضی، برادری، مذہب اور شہریوں پر اپنی حاکمیت جتانے کے مترادف ہے۔
سوچ بچار کوئی بہت اچھی چیز نہیں اور وہ بھی امورِ مملکت کے بارے میں۔
مودی جی نے کریم الحق سے یہ جوابی فرمائش نہیں کی کہ مجھے بھی اپنی طرح موٹرسائیکل ایمولینس چلانا سکھا دو۔
مجھے یقین ہے کہ حصولِ انصاف میں مدد دینے کے جدید طریقے اپنانے پر بالاخر وقت ہمیں مجبور کر دے گا۔