US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
۔ اخبارات کے ادارتی صفحات پر آج کالم کی جگہ View on News کی بنیاد پر اظہاریے اور تجزیاتی مضامین شایع ہوتے ہیں
ہم ستر برسوں کے دوران حکومتوں اور سیاسی عمل کو غیر مستحکم کرنے کے نتائج بھگت چکے ہیں
جدید دنیا کے ساتھ قدم ملاکر چلنے کے لیے ضروری ہے کہ نظم حکمرانی،طرز معاشرت اورسوچ کے دھاروں میں مسلسل تبدیلی لائی جائے
پاکستان میں آج تک کسی بھی پارلیمان نے انتخابی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے پر توجہ نہیں دی
ضرورت اس بات کی ہے کہ اپنی سوچ میں تبدیلی لائی جائے۔
پروفیسر (ڈاکٹر) حمزہ علوی مرحوم جنوبی ایشیا کے ایک روشن خیال اور ترقی پسند دانشور تھے
نظام کی بہتری کے لیے یہاں چند تجاویز پیش کرنے کی جسارت کی جارہی ہے۔
قائد اعظم نے اپنے مضبوط کردار اور قائدانہ صلاحیتوں کی وجہ سے پورے برصغیر کے مسلمانوں کواپنی جانب متوجہ کیا
حکمران اشرافیہ کسی بھی طور پر عوام کے نچلے طبقات کو ایوان میں پہنچتا دیکھنا نہیں چاہتی۔
دو کروڑ کی آبادی کے شہر میں گنتی کے چار یا پانچ سرکاری اسپتال ہیں