US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
پہلے الیکشن کو چھوڑ کرکوئی بھی الیکشن ایسا نہیں تھا ، جس پر انگشت نمائی نہ ہوئی ہو۔
یہ بات ہم سب کے علم میں ہے کہ ہر تنظیم کے قیام کے پس پشت ان گنت مقاصد رہے ہیں۔
بلکہ اس کا خاتمہ خود اس کے بانی (ایوب خان) نے اپنے ہاتھوں کیا۔ اس کے بعد ملک دولخت ہوگیا
جب عوام اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کرتے ہیں، تو انھیں کچلنے کے بجائے ان کی بات سننے کی کوشش کی جانی چاہیے۔
لبرل ازم دراصل دو متضاد نظریات کے درمیان غیر جانبداری یا میانہ روی اختیارکرنے کا نام ہے۔
تجارت پر مختلف نوعیت کی پابندی کا سبب دونوں ممالک کے درمیان کشمیر، سیاچن اور سرکریک کے تنازعات ہیں۔
1971ء سے قبل ہماری حکمران اشرافیہ سابقہ مشرقی پاکستان کو پاکستانی معیشت پر بوجھ تصور کیاکرتی تھی۔
پاکستان میں اس وقت چومکھی لڑائی میں پھنسا ہوا ہے۔
اگر اس ملک کو ترقی کی راہوں پر گامزن دیکھنے کی خواہش ہے۔ اگر ملک کی خوشحالی کی تمنا ہے تو پھر سب کچھ دیدنی ہونا چاہیے۔
سچائی کمیشن کی اصطلاح استعمال کرنا نہایت آسان ہے، لیکن اس کے مفہوم اور تشریحات کا ادراک ایک الگ معاملہ ہے۔