US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
چالیس برس کے انتخابی عمل کے تجربات یہ بتاتے ہیں کہ پاکستانی ووٹر کو احمق یا کم عقل سمجھنا بہت بڑی غلطی ہے۔
دنیا کی بیشتر جمہوریتوں میں نگراں سیٹ اپ قائم کرنے کا تصور نہیں ہے۔
سیاسی جماعتوں کے درمیان اختلافات جس حد تک پہنچ گئے ہیں، ان میں افہام و تفہیم کی گنجائش کم سے کم تر ہوتی جا رہی ہے۔
نبیل گبول کے فیصلے کے مضمرات کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ لیاری کی سیاسی اور سماجی زندگی کو سمجھاجائے۔
پاکستانی معاشرے میںروز ِاول ہی سے مکالمے اورروشن خیالی کے راستے میں روڑے اٹکانے کی کوششیں شروع ہوگئی تھیں۔
اس میں شک نہیں کہ ہمارے ملک میں مذہبی معاملات پر گفتگو انتہائی حساس اور نازک معاملہ ہے۔
جولائی1977ء میں جنرل ضیاء کے مارشل لاء کے بعد مخلص کارکنوں نے پارٹی کو زندہ رکھا
پاکستان کی تاریخ کا دوسرا المیہ بھارت کے ساتھ تنازعات اوراس کے نتیجے میں جنم لینے والے سلامتی کے مسائل تھے۔
افغان جنگ میں غور کرنے کی زحمت گوارا نہیں کی گئی کہ کسی وقت یہ جنگ اپنے منطقی انجام تک پہنچ کرختم ہوسکتی ہے۔
پاکستان میں عوامی سیاست صرف اس وقت تک ہوئی جب تک بنگالی عوام ہمارے ساتھ رہے