سید مشرف شاہ
-
لاہور: 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں نامزد ملزم عمر کے خلاف مقدمہ درج
-
لاہور: بادامی باغ کے علاقے میں 3 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ مال مسروقہ سمیت گرفتار
ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ 4 موٹر سائیکلیں، 3 موبائل فون، نقدی رقم اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا ہے
-
لاہور؛ موٹر سائیکلیں چوری کروانے والی خاتون ساتھیوں سمیت گرفتار، ویڈیو بھی سامنے آگئی
پولیس چیکنگ سے بچنے کے لیے ملزمہ موٹر سائیکل پر ساتھ سوار ہو جاتی
-
لاہور: نماز کیلئے مسجد آنے والے 11 سالہ لڑکے سے قاری کی بد فعلی
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم امان اللہ کو گرفتار کرلیا
-
لاہور میں لوٹ مار کا انوکھا واقعہ، بزرگ شہری دم درود کے نام پر 40 لاکھ کا سامان لوٹ کر لے گیا
وحدت کالونی کے علاقے عتیق اسٹریٹ میں واقعہ پیش آیا
-
لاہور کے لیے بڑا اعزاز، عالمی ایجنسی نے گلوبل 249 شہروں میں سب سے زیادہ محفوظ شہر قرار دے دیا
لاہور نیو یارک، لندن، واشنگٹن، برلن، استنبول، پیرس سے ذیادہ محفوظ ہے، عالمی ایجنسی رپورٹ
-
لاہور: کاہنہ میں راستہ مانگنے پر فیملی پر بہیمانہ تشدد، دو ملزمان گرفتار
ملزمان نے فیملی پر بیلچے سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین سالہ بچہ سر پر بیلچہ لگنے سے بے ہوش ہو گیا
-
لاہور؛ گھر میں گھس کر 11سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی کی کوشش، ملزم گرفتار
بچہ بازار سے شوارما لینے کے لیے گیا تھا تو ملزم عبدالرحمان بچے کے پیچھے گھر میں آگیا، پولیس
-
پہلگام واقعہ؛ پاکستان کا جوابی وار! بھارتی براڈکاسٹرز کو وطن بھجوادیا
23 بھارتی ملازمین پاکستان میں پی ایس ایل براڈکاسٹ کمپنی کیساتھ موجود تھے
-
لاہور میں منشیات فروش خاتون گرفتار، بھاری مقدار میں چرس برآمد
پولیس نے ملزمہ زینت بی بی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا