سید مشرف شاہ
-
لاہور: گھریلو ناچاقی پر فائرنگ سے بیوی، سالا اور 6 سالہ بچہ زخمی، ملزم گرفتار
تینوں زخمی اسپتال منتقل، پولیس نے ملزم سے اسلحہ برآمد کرلیا
-
لاہور: موٹروے حادثے میں جاں بحق دو لڑکیوں کی تاحال شناخت نہ ہو سکی
جاں بحق ہونے والی لڑکیوں کی عمریں 18 سے 20 سال کے درمیان ہیں، پولیس
-
پنجاب پولیس کی خاتون افسر کا عالمی اعزاز ، پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا
انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے ایس پی عائشہ بٹ کو ایکسی لینس ان پرفارمنس ایوارڈ 2025ء کے لئے منتخب کر لیا
-
لاہور میں خاتون کے قتل کا معمہ حل، آشنا سمیت دو ملزمان گرفتار
خاتون کی لاش ضلع قصور میں بی ایس نہر سے برآمد ہوئی تھی
-
لاہور: آن لائن آرڈر پر شراب ڈیلیور کرنے والا غیر ملکی ملزم گرفتار
گرفتار ملزم کا تعلق تنزانیہ سے ہے جو ایک آن لائن آرڈر پر شراب اور بیئر کی سپلائی کرنے آیا تھا
-
لاہور: گھر میں اسلحہ کے زور پر 3 کروڑ کی ڈکیتی کرنے والے ملزمان گرفتار
ڈیفنس بی پولیس نے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے مال مسروقہ برآمد کرلیا
-
لاہور: موٹر سائیکل چوری کا منظم نیٹ ورک گرفتار
ملزمان میں سالہ بہنوئی بھی شامل، 150 کے قریب موٹر سائیکل کے مختلف پارٹس برآمد
-
لاہور میں غیر ملکی بن کر نوسربازی کرنے والا گروہ گرفتار
گروہ میں دو مردوں کے ساتھ ایک خاتون بھی شامل تھی
-
لاہور؛ 26 سالہ نوجوان کی گھریلو جھگڑے پر خودکشی
نوجوان نے خود کو گولی ماری جس کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا
-
لاہور: قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 11 جواری گرفتار، نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان برآمد
جواریوں کجی دانہ پر جوا کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا