سید مشرف شاہ
-
لاہور؛ آن لائن خریداری کا جھانسہ دینے والا گروہ سیف سٹی کیمروں سے گرفتار
ملزمان آن لائن خریداری کا بہانہ بنا کر شہری کا قیمتی موبائل لے کر فرار ہوئے تھے
-
لاہور میں سرعام شہری پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار
ڈی آئی جی آپریشنز کے نوٹس کے بعد پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا، باقیوں کی تلاش جاری
-
وزیراعلی پنجاب کے رمضان پیکج میں سرکاری افسران کی جانب سے فراڈ کا انکشاف
عوام کے لیے دیے جانے والے رمضان نگہبان پیکج کے پیسے افسران خود ہڑپنے لگے
-
فیصل آباد: تھانہ سمن آباد کے ایس ایچ او اور اہلکاروں سے منشیات برآمد
پولیس نے ایس ایچ او، سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا
-
منشیات ڈیلر میاں بیوی سمیت متعدد ملزمان گرفتار، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
ملزمان کا تعلیمی اداروں، ہوسٹلز اور کالجز کے قریب نوجوان نسل کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف
-
لاہور میں منشیات کی بڑی ترسیل ناکام، خاتون ڈیلر رنگے ہاتھوں گرفتار
ملزمہ طاہرہ بی بی سے لاکھوں روپے مالیت کی 12 کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی
-
رمضان کے مقدس مہینے میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ گرفتار
بچی گھر سے سودا لینے اسٹور گئی جہاں ملزم نے ورغلا کر زیادتی کی کوشش کی، مقدمہ درج
-
پنجاب پولیس کو قتل کیس میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار
وسیم اسلم نے 2016 میں شہری محمد سلیم کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا، ترجمان پنجاب پولیس
-
لاہور: چور نے مسجد کو بھی نہ بخشا، نمازی کا قیمتی لیپ ٹاپ چرا لیا
چوری ہونے والے لیپ ٹاپ کی مالیت اڑھائی لاکھ روپے سے زیادہ ہے، محسن ناصر
-
پنجاب پولیس کا شہداء کے اہلخانہ کے لیے رمضان پیکیج
پولیس ویلفیئر فنڈ سے اشیائے خورد و نوش پر مشتمل سامان شہداء کے گھروں تک پہنچایا گیا