سید مشرف شاہ
-
لاہور: سابق ایم پی اے کا اپنے ڈرائیور پر تشدد، پولیس نے گن مین کو گرفتار کرلیا
سابق ایم پی اے کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس
-
لاہور: شاد باغ میں نوجوان کے قتل کا معمہ حل، 24 گھنٹوں میں ملزمان گرفتار
مقتول کے دوستوں نے دوران تفتیش قتل کرنے کا اعتراف کرلیا، لاش برآمد
-
لاہور: شاہدرہ ٹاؤن میں نادرا کے ڈپٹی منیجر ویجیلنس پر فائرنگ
انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائی پر نشانہ بنایا گیا، ملک اعجاز
-
لاہور: رنگ روڈ کے نالے سے ماں اور بیٹی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
خاتون کی عمر 32 اور بچی کی 10 سال ہے، دونوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی
-
لاہور؛ آن لائن خریداری کا جھانسہ دینے والا گروہ سیف سٹی کیمروں سے گرفتار
ملزمان آن لائن خریداری کا بہانہ بنا کر شہری کا قیمتی موبائل لے کر فرار ہوئے تھے
-
لاہور میں سرعام شہری پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار
ڈی آئی جی آپریشنز کے نوٹس کے بعد پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا، باقیوں کی تلاش جاری
-
وزیراعلی پنجاب کے رمضان پیکج میں سرکاری افسران کی جانب سے فراڈ کا انکشاف
عوام کے لیے دیے جانے والے رمضان نگہبان پیکج کے پیسے افسران خود ہڑپنے لگے
-
فیصل آباد: تھانہ سمن آباد کے ایس ایچ او اور اہلکاروں سے منشیات برآمد
پولیس نے ایس ایچ او، سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا
-
منشیات ڈیلر میاں بیوی سمیت متعدد ملزمان گرفتار، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
ملزمان کا تعلیمی اداروں، ہوسٹلز اور کالجز کے قریب نوجوان نسل کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف
-
لاہور میں منشیات کی بڑی ترسیل ناکام، خاتون ڈیلر رنگے ہاتھوں گرفتار
ملزمہ طاہرہ بی بی سے لاکھوں روپے مالیت کی 12 کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی