سید مشرف شاہ
-
لاہور میں غیر ملکی بن کر نوسربازی کرنے والا گروہ گرفتار
گروہ میں دو مردوں کے ساتھ ایک خاتون بھی شامل تھی
-
لاہور؛ 26 سالہ نوجوان کی گھریلو جھگڑے پر خودکشی
نوجوان نے خود کو گولی ماری جس کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا
-
لاہور: قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 11 جواری گرفتار، نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان برآمد
جواریوں کجی دانہ پر جوا کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا
-
لاہور؛ 15 سالہ لڑکی کی قبرستان سے گلا کٹی لاش برآمد
پولیس اور فرانزک ٹیم شواہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کر رہی ہیں
-
لاہور: سابق ایم پی اے کا اپنے ڈرائیور پر تشدد، پولیس نے گن مین کو گرفتار کرلیا
سابق ایم پی اے کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس
-
لاہور: شاد باغ میں نوجوان کے قتل کا معمہ حل، 24 گھنٹوں میں ملزمان گرفتار
مقتول کے دوستوں نے دوران تفتیش قتل کرنے کا اعتراف کرلیا، لاش برآمد
-
لاہور: شاہدرہ ٹاؤن میں نادرا کے ڈپٹی منیجر ویجیلنس پر فائرنگ
انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائی پر نشانہ بنایا گیا، ملک اعجاز
-
لاہور: رنگ روڈ کے نالے سے ماں اور بیٹی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
خاتون کی عمر 32 اور بچی کی 10 سال ہے، دونوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی
-
لاہور؛ آن لائن خریداری کا جھانسہ دینے والا گروہ سیف سٹی کیمروں سے گرفتار
ملزمان آن لائن خریداری کا بہانہ بنا کر شہری کا قیمتی موبائل لے کر فرار ہوئے تھے
-
لاہور میں سرعام شہری پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار
ڈی آئی جی آپریشنز کے نوٹس کے بعد پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا، باقیوں کی تلاش جاری