سید مشرف شاہ
-
لاہور: گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو گولیاں مار کر خودکشی کرلی
عثمان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، ایشاء شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل
-
لاہور میں 16 سالہ نوجوان سے بدفعلی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
متاثرہ نوجوان نے دلبرادشتہ ہوکر خودکشی کی نیت سے زیریلی گولیاں کھا لی تھیں، حالت خطرے سے باہر
-
لاہور پولیس کو چیکنگ کے دوران اخلاقیات کا دامن نہ چھوڑنے کی ہدایت
ایس پی ڈاکٹر عمر کا شہر میں مختلف ناکہ جات کا سرپرائز دورہ، ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کی حوصلہ افزائی بھی کی
-
لاہور میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 18 لڑکیوں سمیت 56 افراد گرفتار
چھاپے کے دوران بڑی مقدار میں منشیات بھی برآمد ہوئی ہے، مقدمہ درج
-
لاہور؛ بیوی اور بیٹی کے سر کے بال کاٹنے والا شخص گرفتار
ملزم ارشد خان بیشتر اوقات اپنی بیوی اور بیٹی کو تشدد کا نشانہ بناتا تھا، پولیس
-
لاہور: باٹا پور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی
ملزمان 22 سالہ یاسر سے 5 ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے
-
لاہور: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
مقتول کے بھائی محمد ندیم کی مدعیت میں نامزد ملزمان اسد، عامر اور احمد کے خلاف مقدمہ درج
-
پنجاب پولیس کے اہلکاروں اور انکے اہل خانہ کے علاج معالجے کیلئے 26 لاکھ روپے جاری
مرحوم کانسٹیبل خالد محمود کی بیوہ کو برین ٹیومر کے علاج کیلئے 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے، ترجمان پنجاب پولیس
-
لاہور: 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں نامزد ملزم عمر کے خلاف مقدمہ درج
-
لاہور: بادامی باغ کے علاقے میں 3 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ مال مسروقہ سمیت گرفتار
ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ 4 موٹر سائیکلیں، 3 موبائل فون، نقدی رقم اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا ہے