سید مشرف شاہ
-
شہد کا چھتہ اتارتے ہوئے درخت سے گرکر 55سالہ شخص جاں بحق
جاں بحق شخص درخت پر چڑھ کر شہد کا چھتہ اتار رہا تھا، پولیس
-
موٹروے پولیس نے 5 لاکھ سے زائد مالیت کے زیورات،2 لاکھ 30 ہزار روپے مالک کے حوالے کر دیے
ساہیوال کے قریب شہری کی گاڑی ٹائر پنکچر ہوگیا، ٹائر تبدیل کرتے ہوئے زیورات اور نقدی قومی شاہراہ ہر بھول گیا۔
-
لاہور؛ گھر میں ڈکیتی کی واردات کرنے والا ڈاکو 13 سال بعد گرفتار
ملزم نے 13 سال قبل مبشر سعید نامی بینکر کے گھر تین دیگر ساتھیوں سمیت واردات کی تھی
-
لاہور میں 10 سالہ بچے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 3 ملزمان گرفتار
چوکیدار نے اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ زیادتی کا نشانہ بنایا
-
لاہور میں پی ٹی آئی کے کنونشن میں پولیس کا چھاپہ
پولیس چھاپے کے بعد پی ٹی آئی وکلا کی ٹیمیں بھی کنونشن میں پہنچیں
-
کاہنہ: 60 لاکھ روپے کی میڈیسن چوری کرنے والا ملزم گرفتار
پولیس نے ملزم کے قبضے سے ایک پستول اور چوری شدہ میڈیسن برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا
-
لاہور سمیت پنجاب بھر سے 5020 غیر قانونی مقیم تارکین ڈی پورٹ
انخلا کی مہم کے دوران انسانی حقوق کا مکمل خیال رکھا جا رہا ہے، آئی جی پنجاب
-
لاہور؛ نشے کی خاطر ساتھی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم نے ساتھیوں کیساتھ ملکر حسنین نامی شہری کو چھریوں کے وار کر کے قتل کیا تھا
-
فیملی پارک میں خواتین کو ہراساں کرنے والا اوباش ملزم گرفتار
پولیس نے ون فائیو پر کال موصول ہونے کے بعد برق رفتاری سے کارروائی کی، ایس پی کی شاباش
-
راہ چلتی خواتین کے کانوں سے بالیاں کھینچنے والا گینگ گرفتار، ویڈیو بھی سامنے آگئی
پیشہ ور ملزمان خواتین کو بے رحمی کے ساتھ ان کی قیمتی جیولری سے محروم کر دیتے تھے، پولیس