US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
اپنے لیے توپکوان سجے ہوئے ہوں اوردوسروں کوصرف شربت یالسّی کے دوگھونٹ پرافطار کروایا جارہا ہے تویہ پسندیدہ عمل نہیں ہے
سورۃ البقرۃ میں بھی اس مہینے کے روزے کی فرضیت کا اعلان کیا گیا ہے
’’اے لوگو! تم پر ایک عظمت اور برکت والا مہینہ سایہ فگن ہو رہا ہے جس کی ایک رات (شب قدر)ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔‘‘
یہ مہینہ واقعی صبر کا ہے، اس لیے کہ اس میں جائز، حلال اور طیّب چیزوں سے بھی انسان صبح صادق سے غروبِ آفتاب تک رُکتا ہے۔
’’تو جو کوئی بھی تم میں سے اس مہینے کو پائے اس پر لازم ہے کہ روزہ رکھے۔‘‘
ہماری ہم دردی کے مستحق معاشرے کے وہ لوگ ہیںجنہیں عام دنوں میں دو وقت کی روٹی بھی میسّر نہیں آتی
انسان جو بھی نیکی کرے وہ خالصتاً اللہ کی رضا کے لیے ہونی چاہیے۔
یہ حقیقت ہے کہ انسان کسی بھی مشق سے بغیر منصوبہ بندی اور ذہنی تیاری کے فائدہ نہیں اٹھا سکتا۔
انسان جو بھی نیکی کرے وہ خالصتاً اﷲ کی رضا کے لیے ہونی چاہیے
یہ رسول کریمﷺ کی شان ہے کہ آپ ؐ کے ذریعے انسانیت کو ایک عادلانہ نظام ملا۔