تازہ ترین 
< >
rss

 مظہر عباس

ن لیگ کیلیے صدارتی انتخاب کومتنازع نہ بننے دینا مشکل ہوگیا

پی پی اور تحریک انصاف کی سخت مخالفت نے انتخابی عمل کے حوالے سے سوالات پیدا کردیے

July 30, 2013

متحدہ نے ممنون حسین کی حمایت کرکے سیاسی تنہائی ختم کرلی

نواز شریف نے اسحاق ڈار کو ایم کیو ایم کے ساتھ رابطے کاٹاسک دیا ہے مگروہ خود اب بھی الطاف حسین سے بات کرنے کو تیارنہیں۔

July 28, 2013

متحدہ قومی موومنٹ اور تحریک انصاف کی لڑائی عدالتوں سے باہر بھی ہوسکتی ہے

دونوں جماعتوں کے رہنما اس کشیدہ صورتحال اور اسکے ضمنی الیکشن پر پڑنےممکنہ اثرات کے حوالےسے خاصے پریشان دکھائی دیتے ہیں

July 25, 2013

ممنون حسین کی نامزدگی ن لیگ سندھ میں تنائو پیدا کرسکتی ہے

ممنون حسین ایم کیو ایم پر بھی کڑی تنقید کرتے رہے ہیں اس لیے متحدہ بھی انھیں پسند نہیں کرتی۔

July 24, 2013

چوہدری نثار کا مختصر دورہ کراچی تشدد کو نہیں روک سکتا

چوہدری نثارکو ملک کے سب سے پرتشدد شہر کی اصل صورتحال جاننے کیلیے کم ازکم 2 تین دن قیام کرنا چاہیے.

July 23, 2013

اعلیٰ عدلیہ کوججزنظربندی کیس میں مشکل صورتحال کا سامنا

متاثرہ ججزپراسیکیوشن کی ہدایت کے باوجود بیان ریکارڈ کرانے کے لیے پیش نہیں ہوئے

July 22, 2013

شکست کیلیے نامزدگی رضاربانی کی خدمات کا اعتراف نہیں

احترام کے باوجودن لیگ نے انھیں بڑے مارجن سے ہرانے کیلیے پلان بنالیاہے،تجزیہ.

July 21, 2013

حکومت ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ عام کرنے پر تذبذب کا شکار

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ حکومت نے ایجنسیوں، سیاستدانوں اور عوام کا ردعمل جاننے کیلئے خود رپورٹ افشا کرائی۔

July 17, 2013

2 عہدے، تحریک انصاف میں ننھی منی بغاوت سراٹھانے لگی

پرویز خٹک کے ایک عہدہ چھوڑنے سے انکار پر پارٹی میں اندرونی صورتحال پیچیدہ ہو گئی

July 16, 2013

پاکستان، بھارت کیخلاف ایک مضبوط کیس بنا سکتا ہے

کیا بھارتی سپریم کورٹ، انٹیلی جنسن افسر کے اعترافی بیان کا ازخود نوٹس لے گی ۔

July 15, 2013
1