آفتاب خان
-
ایف آئی اے کی کارروائی، شہریوں کو سمندری راستے یورپ بھیجوانے میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب
مسافر کو سینیگال میں 4 ماہ تک سیف ہاؤسز میں رکھا گیا جہاں مزید 13 پاکستانی بھی موجود تھے، ترجمان ایف آئی اے
-
برطانیہ کے لیے پروازوں کی بحالی کا معاملہ، پی آئی اے حکام لندن پہنچ گئے
پی آئی اے حکام برطانیہ میں انتظامات کا جائزہ لیں گے اور انتظامیہ نے پروازوں کی بحالی کا منصوبہ بھی تیار کرلیا ہے
-
پی آئی اے کے ریٹائرڈ پائلٹس کے پنشن فنڈز سے کروڑوں روپے غائب ہونے کا انکشاف
غالب امکان ہے کہ پینشن ٹرسٹ میں موجود رقم قواعد وضوابط کے خلاف کہیں اور استعمال کی گئی ہے، پالپا عہدیداران
-
ایمانداری کی اعلیٰ مثال، ایئرپورٹ پر لاکھوں مالیت غیرملکی کرنسی اور قیمتی سامان مسافر کوواپس
مسافر نے پیشہ ورانہ کارکردگی کی اعلیٰ مثال قائم کرنے پر اسلام آباد ایئرپورٹ انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا
-
کراچی میں سردی میں اضافہ، ہفتے کو تند و تیز ہوائیں چلنے کا امکان
شہرمیں جمعے کو دن بھرشمال مشرقی سمت کی ہوائیں چلیں، جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں قدرے اضافہ ہوا، محکمہ موسمیات
-
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری کیلئے بولی کی تقریب
پیش کش متعلقہ اداروں کو بھیج دیا جائے گا اور کابینہ کی منظوری کے بعد حتمی فیصلہ ہوگا، ترجمان
-
کراچی؛ جعل سازی سے شناختی کارڈ حاصل کرنے والی 3 مفرور خواتین ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان کا تعلق دوسرے ملک سے ہے اور 2022 سے مطلوب تھیں، ترجمان ایف آئی اے
-
کشتی سازی کا فن
ہنرمند جدید دور میں بھی روایتی اوزاروں کے ذریعے کشتی سازی کے قدیم و روایتی فن کو زندہ رکھے ہوئے ہیں
-
کراچی فش ہاربر، جدید دور میں دم توڑتی کشتی سازی کی روایت کالاپانی میں آب وتاب سے جاری
بلوچستان کے ماہی گیروں کیلئے دیوہیکل 100 ٹن مچھلی کے شکار کی لانچ کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہوگئی
-
کراچی؛ محسن نقوی کا نادرا، پاسپورٹ دفتر کا اچانک دورہ، شہریوں سے بات چیت
شہریوں کو پاسپورٹ ملنے میں تاخیر کا ازالہ کیا جا رہا ہے، اب مقررہ مدت کے اندر پاسپورٹس مل جائیں گے، محسن نقوی