آفتاب خان
-
نجی ایئرلائن فلائی جناح میں ایک اور نئے طیارے کا اضافہ
فلائی جناح میں طیاروں کی تعداد بڑھ کر6 ہوگئی اورمزید 3 طیارے آئندہ آنے والےعرصے میں فضائی بیڑے میں شامل ہوں گے
-
دبئی سے کراچی کی پرواز مسافر کو دل کا دورہ پڑنے پر ملتان میں اتار دی گئی
سینئر فضائی میزبانوں نے مسافر کو طیارے میں فوری طبی امداد دی
-
شارجہ ایئر پورٹ پر پی آئی اے ملازم کا مثالی اقدام
پی آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ اس طرح کے اقدامات سےقومی ایئرلائن پر مسافروں کا اعتماد بڑھتا ہے
-
شام میں پھنسے پاکستانیوں کا انخلا شروع
لبنان کی سرحد پہنچنے والے پاکستانیوں کو بیروت سے خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان روانہ کیا جائے گا
-
پی آئی اے کی پرواز 4 برس بعد پیرس کیلئے اڑان بھرنے کو تیار
ترجمان پی آئی اے نے پروازں کی بحالی کے لیے تیاریاں مکمل ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ ہفتے میں دو پروازیں شیڈول ہیں
-
کراچی میں اتوار کو پارہ 11 ڈگری تک گرسکتا ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے کہا کہ اگلے 3روز کے دوران شہرمیں خشک موسم کےساتھ خنک راتیں ریکارڈ ہوسکتی ہیں
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر نیروباڈی ایئرکرافٹ پارکنگ کی سہولت میں اضافہ
پہلےمرحلے میں کامیابی سے بورڈنگ بریجز کی مد میں 136 ملین روپے کی اضافی آمدنی ہوئی، ترجمان پی آئی اے
-
پی آئی اے کی پابندی کے خاتمے کے بعد پیرس کیلئے پروازیں جنوری سے شروع ہوں گی
برطانیہ اور امریکا کے لیے ایئرفرانس کے ساتھ کوڈ شیئر معاہدے کے تحت پروازیں چلائی جائیں گی، ذرائع
-
پی آئی اے پر یورپی ممالک میں عائد پابندی ختم
یورپی ایئرسیفٹی نے جولائی 2020 میں پی آئی اے پر پابندی عائد کردی تھی
-
کراچی؛ عمرے کی آڑ میں مبینہ طور پر گداگری کیلئے بیرون ملک جانے والے افراد گرفتار
گرفتار ملزمان میں 7 خواتین اور ایجنٹ بھی شامل ہے، ان کے پاس سفری دستاویزات اور رقم بھی نہیں ہے، ترجمان ایف آئی اے