آفتاب خان
-
ایف آئی اے کی کارروائیاں، گرفتارملزمان سے ڈھائی کروڑسے زائد برآمد
کارپوریٹ کرائم سرکل نے شہید ملت روڈ، گارڈن ویسٹ اورشرف آباد میں کارروائیاں کیں
-
حکومت سندھ نے 4 ماہ کیلئے شکار پر عائد پابندی ہٹادی
شکار کا موسم 3 نومبر 2024 سے 28 فروری 2025 کو غروب آفتاب تک جاری رہے گا، محکمہ جنگلی حیات سندھ
-
کراچی میں دھند چھانے کا امکان، جس کی وجہ سےحدنگاہ متاثرہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
نومبرکے اوائل میں زیادہ سے زیادہ پارہ 35ڈگری تک جاسکتا ہے اورنومبرکے وسط سےخنکی میں بتدریج اضافے کا امکان ہے
-
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایئرپورٹس پر بینرز آویزاں
بھارتی مظالم کو بے نقاب اور کشمیریوں کی جدوجہد اجاگر کرنے والے نغمے، ویڈیوزاوردستاویزی فلمیں دکھائی گئیں، ترجمان
-
موسم کی تبدیلی کے دوران اسموگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے کہا کہ موجودہ ماحولیاتی تغیرات کی بنیاد پر توقع ہےکہ نومبر میں ڈینگی کےکیسز میں کمی ہوسکتی ہے
-
محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں پر تفصیلی رپورٹ جاری
بلوچستان میں معمول سے زائد بارشوں کی شرح سب سے زیادہ رہی
-
آئی سی وی ایم مشن رپورٹ میں بڑی کامیابی ملی ہے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
اکاؤ، یورپ، جنوبی ایشیا ایوی ایشن پارٹنرشپ اور برطانوی اسٹیٹ سیفٹی پروگرام کے ساتھ کام کرتے رہیں گے، ڈی جی سی اے اے
-
ملک بھر کے ایئرپورٹس پر ای گیٹس کی تنصیب تاخیر کا شکار
منصوبے کے ٹینڈر کی تاریخ میں 10 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے
-
ایف آئی اے کی گلشن اقبال میں کارروائی 116 تولہ سے زائد سونا برآمد
جیولر شاپ سے پاکستانی کرنسی اور امریکی ڈالرز بھی برآمد کرلیے گئے
-
امیگریشن حکام کے ہاتھوں 83 افراد جعلی دستاویزات کی بنیاد پر گرفتار
رواں سال حکام نے 16 ہزار 700 پروازوں کے ذریعے 2.79 ملین مسافروں کی امیگریشن کا عمل مکمل کیا، ترجمان