آفتاب خان
-
ملک بھر کے ایئرپورٹس پر ای گیٹس کی تنصیب تاخیر کا شکار
منصوبے کے ٹینڈر کی تاریخ میں 10 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے
-
ایف آئی اے کی گلشن اقبال میں کارروائی 116 تولہ سے زائد سونا برآمد
جیولر شاپ سے پاکستانی کرنسی اور امریکی ڈالرز بھی برآمد کرلیے گئے
-
امیگریشن حکام کے ہاتھوں 83 افراد جعلی دستاویزات کی بنیاد پر گرفتار
رواں سال حکام نے 16 ہزار 700 پروازوں کے ذریعے 2.79 ملین مسافروں کی امیگریشن کا عمل مکمل کیا، ترجمان
-
یوم بحریہ پی این ایس راجشاہی کی 1971 میں ناقابل یقین کارروائی
پی این ایس راجشاہی اپنی شان دار اور درخشندہ تاریخ کے ہمراہ پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل اور مکمل طور پر متحرک ہے
-
سمندری طوفان اسنیٰ سے متعلق آخری الرٹ طوفان ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل
محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے ماہی گیروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کھلے سمندر میں نہ جائیں
-
کراچی ایئرپورٹ پر طوفانی بارشوں سے نمٹنے کیلئے ٹاسک فورس تشکیل
ایئرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے تمام ایوی ایشن کمپنیوں کو اپنے تمام اثاثہ جات کی حفاظت کی تاکید کی گئی ہے
-
بحیرہ عرب میں 48 سال بعد سمندری طوفان کراچی سمیت دیگر شہروں میں آج موسلادھار بارش کا امکان
اگر یہ ڈیپ ڈپریشن بحیرہ عرب میں کسی وجہ سے رکتا ہے تو کراچی سمیت پاکستانی ساحلی مقامات متاثر ہو سکتے ہیں، سردار سرفراز
-
بھارت میں بننے والے مون سون سسٹم سے 31 اگست تک کراچی میں بارش کا امکان
موجودہ مون سون سسٹم کی شدت طوفان سے محض ایک درجہ کم ہے، تیز بارش کے ساتھ سمندر میں طغیانی کا خدشہ ہے، سردار سرفراز
-
کراچی حیدر آباد سمیت شہری علاقوں میں سیلاب کا خدشہ ہے این ڈی ایم اے
این ڈی ایم اے نے متعلقہ محکموں کو دوسرا الرٹ جاری کر دیا
-
اے این ایف کی کارروائیاں 70 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد
تحویل میں لی گئی منشیات کی مجموعی مالیت 70کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے، ترجمان اے این ایف