آفتاب خان
-
کراچی؛ شہری گرمی سے بلبلا اٹھے، محکمہ موسمیات کی درجہ حرارت مزید بڑھنے کی پیشگوئی
شہر میں پیر کو زیادہ سے زیادہ پارہ 40 جبکہ منگل کو 39 ڈگری تک تجاوز کرسکتا ہے، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
-
طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں کمی، اعداد و شمار جاری
ترجمان پی اے اے کے مطابق 2023کے مقابلے میں 2024کے دوران برڈ ہٹ کے واقعات میں 15.46فیصد کمی ریکارڈ ہوئی
-
کراچی؛ متحدہ عرب امارات میں غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
ملزمان کو متحدہ عرب امارات سے ڈی پورٹ کیا گیا تھا اور ایمرجنسی پاسپورٹ پر پاکستان پہنچے تھے، ترجمان ایف آئی اے
-
سعودی عرب میں عازمین حج کو مشکلات کا سامنا، شکایات دور کردی گئی ہیں، وزارت مذہبی امور
وزارت مذہبی امور نے سوشل میڈیا پر عازمین کی جانب سے ناقص انتظامات کے حوالے سے ویڈیوز وائرل کرنے کے بعد انتظامات کردیے
-
کراچی ایئرپورٹ پر پروازوں کا عمل بتدریج معمول پر آرہا ہے، ترجمان پی اے اے
دو روزکے دوران 10 پروازں کی روانگی ہوئی جبکہ 8 پروازیں منسوخی کا شکار ہوئیں
-
پاک بحریہ کے جہاز حنین کا دورہ عمان، دوطرفہ مشق میں شرکت
مشق کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دیرپا بحری تعاون کو فروغ دینا تھا، ترجمان پاک بحریہ
-
کراچی: جعلی دستاویزات پر ویزا حاصل کرنے میں ملوث ملزمان گرفتار
ملزمان کو امریکی قونصل خانے کی شکایت پر گرفتار کیا گیا ہے، جنہوں نے ویزے کے لیے جعلی میڈیکل دستاویزات تیار کیں، ترجمان
-
کراچی؛ غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث دو ملزمان گرفتار
چھاپہ مار کارروائی میں ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی کرنسی برآمدکی گئی،، ترجمان ایف آئی اے
-
پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی پروازوں کے نقصان میں مسلسل اضافہ
پاک-بھارت کشیدہ صورت حال پر بھارتی پروازوں کی بندش کو 13 روز مکمل ہوگئے ہیں
-
پاکستانی حدود کی بندش سے بھارتی پروازوں کا کتنا نقصان ہوا؟ اعداد و شمار سامنے آگئے
پاکستانی فضائی حدود کی بندش کو 10 روز گزر چکے ہیں اور اس دوران 1150 بھارتی پروازیں متاثر ہوئی ہیں