US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ہمارے احباب کا خیال ہے کہ ہم’’سلیکٹیڈ‘‘حکومت کے لیے تھوڑا ’’حسن ظن‘‘ رکھیں۔
معاشی بحران کے خدشے کے پیش نظر عالمی مالیاتی ادارے کی ترجمان کا اندیشہ تھا۔
تاریخ کے تناظر میں علم و ادب اور ثقافتی رنگ پر جب بھی ریاستی رنگ چڑھانے کی کوشش کی جاتی رہی ہے۔
آج بھی پاکستان میں صحافتی جدوجہداپنی تمامترکمزوریوں کے باوجودماضی کی صحافتی جدوجہدکی ان حوصلہ مند نشانیوں کی امین ہے۔
پاکستان میں جمہوری حقوق کی تحاریک کی ایک طویل داستان ہے بلکہ پاکستان کا وجود خود ایک جمہوری جدوجہد کے نتیجے میں ہوا۔
پاکستان کے موجودہ پارلیمانی جمہوریت میں یہ کیسے سوچا جاسکتا ہے کہ پارلیمان سے زیادہ طاقتور چند افراد یا ادارے ہوں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں تمام تر سیاسی اختلافات کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی ایک تاریخی حقیقت ہے۔
سیاسی میدان میں اپوزیشن عوام کے حقوق سمیت صوبوں کے آئینی حقوق کی پامالی پر مسلسل سراپا احتجاج نظر آتی ہے۔
پاکستان کے وجود سے آج تک طاقت کے ستون سے کوئی بھی سیاسی وجمہوری حکومت خود کو الگ نہیں کر پائی ہے۔
ایتھنزکی مذکورہ تاریخی سچائی کے بھیانک رخ کی جانب جب نظر پڑتی ہے تو مجھے آج کے پاکستان کی وہی تصویر نظر آتی ہے۔