US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
قبائلی اضلاع کے انتخابات تو ہو چکے لیکن معاملات اب تک واضح نہیں ہو پائے۔
قبائلی اضلاع کے انتخابی نتائج کا صوبائی حکومت کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اور محمودخان حکومت اپنی جگہ قائم رہے گی۔
اپوزیشن اتحاد کو برقرار رکھنے کے لیے 25 جولائی کو پشاور میں 2 الگ الگ جلسوں کا فیصلہ
3 مخصوص نشستیں ملنے سے تعداد91 ہوجائے گی جبکہ اپوزیشن ارکان کی تعداد 40 ہو جائے گی
بظاہر تو یہی نظر آرہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف،اپوزیشن جماعتوں سے قبائلی اضلاع کے انتخابات میں قدرے آگے ہے۔
بلاول بھٹو کے جلسے یقینی طور پر اثر تو ڈالیں گے۔
مرکز میں پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن جماعتوں میں جو تناؤ جاری ہے اس کے اثرات خیبرپختونخوا میں بھی مرتب ہو رہے ہیں۔
’’ایکسپریس فورم پشاور‘‘ میں منعقدہ مذاکرہ کی رپورٹ
الیکشن کمیشن آف پاکستان مذکورہ انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں کمر کس چکا ہے۔
صوبائی کابینہ نے ان 84 ہزار سرکاری آسامیوں کو ختم کرنے کی اصولی منظوری دے دی