US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
وزیراعلیٰ نے اپوزیشن کو ترقیاتی فنڈز کی فراہمی سمیت دیگر امور کے حوالے سے یقین دہانیاں کرائیں اور اپوزیشن راضی ہوگئی۔
وزیر اعلی اور وزراء کی تنخواہوں میں 10 فیصد کمی جبکہ 1 تا 16 گریڈ کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا جائیگا
پرویز خٹک کی حکومت میں ہر مالی سال کے دوران ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص فنڈز لیپس ہوتے رہے
نئے مالی سال کے لیے ترقیاتی پروگرام کا مجموعی حجم 209 ارب روپے رکھا ہے
25 ویں آئینی ترمیم کے مطابق قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات 25 جولائی سے آگے نہیں لے جائے جا سکتے۔
مالی سال 19-2018 کیلیے ترقیاتی بجٹ 189 ارب 35 کروڑ روپے رکھا گیا تھا لیکن خرج صرف 81 ارب 99 کروڑ ہوئے
ہمارا کسی سے اختلاف نہیں قبائلی عوام کو پیغام دینا چاہتے تھے کہ صوبائی حکومت ان کے ساتھ کھڑی ہے، صوبائی وزیراطلاعات
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان اور ان کی ٹیم مرکزی حکومت کے ساتھ مسلسل رابطوں میں ہیں۔
مالی سال 20-2019 میں ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ بڑھ کر 177 سے182 ارب تک چلاجائے گا
جب حکومت معاملات کو قدرے سہولت سے لیتی ہے تواس کا فائدہ اپوزیشن لینے کے لیے تیار ہوتی ہے۔