Shahid Hameed
-
بانی پی ٹی آئی کو رہا اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے، علی امین گنڈا پور
مذاکرات بھی بانی چیئرمین کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، وزیراعلیٰ کے پی
-
خیبر میں کشیدہ صورتحال پر حکومتی اور اپوزیشن اراکین پر مشتمل خصوصی کمیٹی تشکیل
کمیٹی کا پہلا اجلاس آج اسمبلی سیکرٹریٹ میں ہو گا جبکہ وفاقی حکومت نے بھی اس اقدام کو خوش آئیند قرار دیا ہے، گنڈاپور
-
سیاسی جلسے میں وقت کی اونچ نیچ ہوسکتی ہے پی ٹی آئی وزیر
پی ٹی آئی کارکنوں پر کسی صورت شیلنگ یا لاٹھی چارج برداشت نہیں کیا جائے گا، ظاہر شاہ طورو
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے نئے معاونین خصوصی کو قلمدان تفویض
مصورخان کوموسمیاتی تبدیلی،محمدسہیل آفریدی کوسی اینڈ ڈبلیو،نیک محمدکوریلیف،ہمایوں خان کوجیل خانہ جات کاقلمدان دیاگیا ہے
-
لکی مروت میں قومی جرگہ پولیس اور آرمی میں مذاکرات کامیاب دھرنا ختم
آرمی چھ دن میں ضلع خالی کردے گی، آرمی پولیس کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرے گی، پولیس کو بکتر بند گاڑیاں دی جائیں گی
-
افغان حکومت کے ساتھ جرگہ کرکے مسائل کے حل کا ارادہ رکھتے ہیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
اب وقت آگیا ہے کہ علاقے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے سنجیدہ کوششیں ہونی چاہئیں، علی امین گنڈاپور
-
گورنر خیبرپختونخوا نے مشال یوسفزئی کو بطور مشیر ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دیدی
گورنر کی منظوری اور دستخط کے بعد سمری واپس بھجوا دی گئی
-
جلسے کے الفاظ پر قائم ہوں معافی نہیں مانگوں گا علی امین گنڈاپور
رات بھر کسی نے کہیں زبردستی نہیں بٹھایا بلکہ اجلاس میں تھا اورجیمر کی وجہ سے رابطہ نہ ہوسکا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
-
کے پی میں نان کسٹم پیڈگاڑیوں کو 10 فیصد اضافی ڈیوٹی لیکر رجسٹر کرنے کی تجویز
2 لاکھ 11 ہزار گاڑیوں کی پروفائلنگ کرلی گئی
-
کل ترنول میں ہرصورت جلسہ ہوگا رکاوٹوں کی سخت مزاحمت کرینگے علی امین گنڈا پور
جلسہ کے لئے مارچ کو خود لیڈ کروں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا