احتشام خان
-
خیبرپختونخوا پولیس نے کالعدم ٹی ٹی پی کو بڑا دھچکا دے دیا
لکی مروت، کرک اور میانوالی کے سنگم میں پہاڑوں پر قائم کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کو تباہ کیا
-
پشاور میں دھماکا، عالم دین مفتی منیر شاکر جاں بحق، تین افراد زخمی
دیگر زخمیوں میں خوشحال، عابد اور سید نبی شامل ہیں
-
پشاور میں گھروں پر حملے کرنے والے اوباش ٹک ٹاکرز گرفتار
پولیس نے ملزمان کو والدین کی ضمانت اور معافی نامے پر رہا کردیا، ٹک ٹاکر کی آئندہ ایسی حرکت نہ دہرانے کی یقین دہانی
-
پشاور، فائرنگ کے واقعے میں اے ایس آئی صفی اللہ مسجد سے گھر جاتے ہوئے شہید
مقتول اے ایس آئی صفی اللہ اسپیشل برانچ چوکی نمبر 2 میں نائب انچارج ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا
-
پی ٹی آئی اختلافات، صوابی جلسے میں بھی ابھر کر سامنے آگئے
شیرافضل مروت کو اسٹیج پر بیٹھنے کی جگہ بھی نہ مل سکی اور عاطف خان کو خطاب کا موقع نہیں دیا گیا
-
پشاور پولیس کا وائر لیس سسٹم ڈیڑھ سال سے بند
ضلع بھر کی موبائل وینز صرف ایک ٹاور کے ساتھ صرف مخصوص علاقوں میں کام کرتی ہیں
-
رشوت اور جھگڑوں کی شکایت پر پشاور کی ابابیل فورس کے خلاف شکنجہ سخت
ابابیل فورس سابق وزیر اعلی محمود خان کے دور میں پشاور میں اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے کیلیے بنایا گیا تھا
-
سانحہ 9 مئی،معافی کے بعد رہا ہونے والے پی ٹی آئی کارکنان کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے پی میں پرتپاک استقبال
صوبائی وزرا نے رہائی پانے والے کارکنان کا پرتپاک استقبال کیا
-
پشاور میں پیغام امن کانفرنس، علما کرام نے دہشت گردی کو حرام قرار دے دیا
ملک جن چیلنجز سے گزر رہا ہے اس میں اتحاد کی اشد ضرورت ہے، مولانا عبدالخبیر آزاد
-
مذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغاز
پی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ