احتشام خان
-
ہم یہاں بیٹھے ہیں اور بانی پی ٹی آئی کے پیغام تک کہیں نہیں جائیں گے، وزیراعلیٰ کے پی
ہم پر ظلم ہورہا ہے، گولیاں اور شیلنگ کی جارہی ہے، اسلام آباد میں پولیس کریک ڈاؤن کے بعد وزیراعلیٰ کا ویڈیو بیان
-
کے پی میں خواجہ سراؤں پر تشدد، نازیبا وڈیو وائرل کرنیکا سلسلہ شروع
رواں سال خواجہ سراؤں کساتھ زبردستی جنسی زیادتی اور پھر انکی 60 ویڈیوز بنائی جاچکی ہیں
-
بنوں سے اغوا ہونے والے 7 پولیس اہلکار بحفاظت بازیاب
علاقہ عمائدین اور پولیس کی کوششوں سے کامیابی ملی ہے، تمام اہلکار بنوں پہنچ گئے، ڈی پی او
-
پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے پولیس اہلکار انتقال کرگیا
پولیس اہلکار کو چند روز قبل ڈینگی کی تشخیص ہوئی تھی
-
پشاور؛ خواجہ سرا کی ویڈیو وائرل کرنے کا معاملہ، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
ویڈیو وائرل ہونے سے میری اور میرے خاندان کی ساکھ مجروح ہوئی ہے، ڈولفن آیان کا مؤقف
-
پشاور حیات آباد کی فیکٹری میں لگی آگ پر 80فیصد تک قابو پا لیا گیا
ریسکیو حکام اور پاک فضائیہ کے رضاکار آگ بجھانے کے عمل میں مصروف، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
کے پی میں آسان انصاف مرکز منصوبہ ناکام کروڑوں روپے ضائع
ذرائع کے مطابق آسان انصاف مراکز پر خرچ ہونیوالی بھاری رقم کے حوالے سے بھی محکمہ پولیس نے خاموشی اختیار کر لی
-
صوابی کے تھانے میں زور دار دھماکے سے عمارت منہدم 1 اہلکار شہید اور 34 زخمی
وزیراعلیٰ کا دھماکے کا نوٹس، آئی جی کے پی اور چیف سیکریٹری سے رپورٹ طلب، باچا خان اسپتال میں ایمرجنسی نافذ
-
پختونخوا دہشتگردوں کیخلاف بنائے گئے امن لشکر 8 سال بعد دوبارہ بحال
لکی مروت میں ہر گاؤں کی سطح پر شدت پسندوں کے خلاف امن لشکر تشکیل دے دیے گئے
-
پشاور میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ
اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں مسلح افراد فرار ہوگئے