احتشام خان
-
فیض حمید عہدے پربیٹھ کرمخصوص سیاسی جماعت کو اوپرلا رہےتھے سیکیورٹی حکام
فتنہ الخوارج سے مذاکرات کا کہا جارہا ہے، تاہم کوئی بات چیت نہیں ہوگی، سیکیورٹی حکام
-
پاکستانی ترانے میں میوزک کی وجہ سے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے افغان قونصلیٹ
اگر ترانہ بغیر میوزک کے چلتا یا بچے پیش کرتے تو قونصل جنرل لازمی کھڑے ہوتے اور سینے پر ہاتھ بھی رکھتے، وضاحت
-
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کیلیے پب جی گیم کے استعمال کا انکشاف
دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تین گرفتار ملزمان کے انکشافات، پب جی پر اہداف طے کیے جاتے تھے
-
پشاور کے گرڈ اسٹیشن پر لوڈشیڈنگ سے تنگ بلدیاتی نمائندوں اور عوام نے قبضہ کرلیا
گرڈ کے عملے کو باہر نکال دیا گیا، دفتر بلدیاتی ناظمین اور عوام کے کنٹرول میں ہے، پیسکو ترجمان
-
فوج کے تعاون کے بغیر دہشت گردی کے خلاف کامیابی نہیں مل سکتی آئی جی کے پی
پولیس اور عسکری ادارے دہشت گردی کو قابو کرنے کے لیے دو دہائیوں سے برسرپیکار ہیں، آئی جی اخترحیات خان
-
پی ٹی آئی رہنما شہرام ترکئی کے حجرے میں مسلح شخص کی فائرنگ سے چوکیدار جاں بحق
پولیس کی فائرنگ سے مسلح شخص بھی مارا گیا
-
19 سالہ ملازم نے 500 روپے کی خاطر دکاندار کو قتل کر دیا
مقتول دکاندار نے 6 ماہ قبل ملازم مختیار کو دکان سے نکال دیا تھا، پولیس
-
دیر بالا میں افغان سرحد کے قریب پولیس نے دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دیے
دہشت گردوں نے خودکش جیکٹ بارودی سرنگ کے طور پر بچھائی تھیں جنہیں بروقت کارروائی کر کے ناکارہ بنادیا گیا
-
خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کا 4 ستمبر کو وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنے کا اعلان
اگر مطالبات نہ مانے گئے تو پھر 11 ستمبر کو اڈیالہ جیل کے سامنے دھرنا دیا جائے گا، ایسوسی ایشن
-
پی ٹی آئی جلسہ علی گنڈاپور کی کارکنوں میں پیسے تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل
پارٹی رہنما شبلی فراز بھی علی گنڈاپور کے ساتھ موجود ہیں، کارکنوں کے ساتھ ریسکیو اہل کاروں میں بھی پیسے تقسیم کیے گئے