احتشام خان
-
خیبرپختونخوا پولیس نے چینی سیاحوں کو صوبے میں داخلے سے روکنے کی وضاحت کردی
سائیکلوں پر سوار چینی سیاح بغیر این او سی کے آئے جنہیں خیبر کے مقام سے واپس پولیس کے ہمراہ بھیجا گیا ہے، ترجمان
-
ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی کی سیکیورٹی فورس کے ساتھ مشترکہ کارروائی 3 دہشت گرد ہلاک
ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں سی ٹی ڈی، سیکیورٹی فورس اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا
-
کے پی میں سکھ کمیونٹی کا جشن آزادی کے موقع پر وطن عزیز سے محبت کا والہانہ جذبہ
جشن آزادی کی مناسبت سے سکھ کمیونٹی کے بچے خوبصورت لباس میں ملبوس تھے
-
پشاور میں دوستی نہ کرنے پر خواجہ سرا قتل
رواں سال خیبر پختونخوا میں خواجہ سراؤں کے قتل کے سات واقعات رونما ہوئے ، صدر خواجہ سرا ایسوسی سی ایشن آرزو
-
پشاور میں ماں 3 بیٹیوں اور بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا
پشاور کے علاقے پخہ غلام میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا
-
خیبر افغان سرحد کے قریب قبائلی علاقے میں پہلی خاتون پولیس افسر کی تعیناتی
ضلع خیبر میں خواتین ڈیسک کے قیام سے خواتین نے شکایات درج کروانا شروع کی ہیں، ڈی پی او خیبر
-
پولیس ناکے پر پی ٹی آئی رکن اسمبلی آپے سے باہر اہلکاروں سے ہاتھا پائی
پولیس نے رکن قومی اسمبلی کے حوالے سے قانونی چارہ جوئی پر غور شروع کردیا
-
پشاور میں لوڈ شیڈنگ سے تنگ شہریوں کا گرڈ اسیٹیشن پر دھاوا فیڈز کھلوا دیے
مشتعل افراد نے پیسکو کے دلہ زاک گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر گلوزئی، محمد زئی کے فیڈر کھلوائے
-
پشاور بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ کیبل لفٹ سے دریا میں گر کر جاں بحق
حادثہ بٹگرام اور شانگلہ کے درمیان پیش آیا، مقامی لوگوں اور پولیس نے مل کر لاش نکال لی
-
پشاور کے مکینوں نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کرادی
اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے مساجد اور گھروں میں پانی ختم ہوگیا، مظاہرین