احتشام خان
-
پشاور میں لوڈ شیڈنگ سے تنگ شہریوں کا گرڈ اسیٹیشن پر دھاوا فیڈز کھلوا دیے
مشتعل افراد نے پیسکو کے دلہ زاک گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر گلوزئی، محمد زئی کے فیڈر کھلوائے
-
پشاور بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ کیبل لفٹ سے دریا میں گر کر جاں بحق
حادثہ بٹگرام اور شانگلہ کے درمیان پیش آیا، مقامی لوگوں اور پولیس نے مل کر لاش نکال لی
-
پشاور کے مکینوں نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کرادی
اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے مساجد اور گھروں میں پانی ختم ہوگیا، مظاہرین
-
پولیس وردیوں میں ڈکیتی کرنیوالا پنجاب کا ڈان گروپ پشاور سے گرفتار
ڈان گروپ لوٹی ہوئی رقم زیر زمین چھپا دیتا تھا، پولیس
-
مدین واقعے میں ملوث تین اہم مرکزی ملزمان سمیت 30 گرفتار
قانون کو ہاتھ میں لینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، ڈی پی او سوات
-
سوات واقعے کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل
واقعے کے بعد کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ بھی سامنے آگئی،ایس ایچ او مبینہ ملزم کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے میں ناکام رہا
-
پشاور میں سسرالیوں کی فائرنگ سے زخمی گولڈ میڈلسٹ طالب علم جاں بحق
دس اپریل کو جھگڑے کے دوران سسرالیوں نے یاسین کے سر پر گولی ماری تھی، چار ملزمان گرفتار ہیں، پولیس
-
پشاور6 بہنوں کا اکلوتا بھائی بہن کی رخصتی کے روز بیدردی سے قتل
مقتول وقاص کی والدہ کی چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ سے بیٹے کے قاتلوں کی گرفتاری کی اپیل
-
بشام خودکش حملہ سی پیک سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈنٹ سمیت چار پولیس افسران معطل
وفاقی حکومت نے چاروں افسران کو عہدے سے ہٹا کر معطلی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
-
پشاور میں مسلح افراد کی موبائل پر فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید
تھانہ مبنی گیٹ کی حدود میں مسلح افراد نے پولیس موبائل پر اندھا دھند فائرنگ کی، اے ایس آئی زخمی