اشرف علی
-
کورونا وبا کے دوران اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا
کوروناوائرس،مہنگائی اورمعاشی مسائل کے سبب قوت خریدکم ہوگئی،اجتماعی قربانی کے رحجان میں 40 فیصداضافہ ہوگیا
-
گرین لائن بس منصوبے میں مزید ڈیڑھ سال کی تاخیر کا خدشہ
گرین لائن بس منصوبے کا دوسرامرحلہ سندھ اور وفاق کے درمیان تنازع کا شکار ہے۔
-
موسم گرما کا آغاز ہوتے ہی پانی کا بحران شدید ہو گیا
لائنوں میں رساؤ، والوآپریشن میں گڑبڑ اور سرکاری ہائیڈرینٹس میں ہونیوالی بے قاعدگیاں بحران کا سبب ہیں۔
-
چڑیا گھر کو عالمی طرز پر بنانے کا منصوبہ تاخیر کا شکار
منصوبے کے تحت بنگال ٹائیگر، ایشیائی ہاتھی، زرافہ ، گینڈااوردیگر جانور اور پرندے بھی خریدے نہیں گئے۔
-
پانی کے بحران پر قابو پانے کے لیے مصنوعی بارش کرانے پر غور
حب ڈیم کے قرب وجوارمیں مصنوعی بارش سے ڈیم بھراجائے گا،سیکریٹری لوکل گورنمنٹ منصوبے کی حتمی منظوری دیں گے
-
حکومتی نا اہلی کے باعث آبادی کا بڑا حصہ مضر صحت پانی پینے پر مجبور
واٹر بورڈ صرف 440 ملین گیلن پانی فلٹر کرسکتا ہے
-
پانی چوری کا سلسلہ جاری کئی علاقوں میں بحران پیدا ہوگیا
پانی چورمافیانے واٹربورڈکی بڑی اور چھوٹی فراہمی آب کی لائنوں سےمتصل لائنیں بچھاکرایک الگ متبادل نظام قائم کررکھا ہے۔
-
سندھ حکومت کی غفلت 15 ملین گیلن روزانہ پانی فراہم کرنے کا منصوبہ 2 سال سے التوا کا شکار
سندھ حکومت کی غفلت وبے حسی کے باعث شہر میں 15 ملین گیلن پانی کی روزانہ فراہمی کا اہم منصوبہ دوسال سے التواکا شکار ہے۔
-
ایک سال گزر گیا تعمیر مکمل ہونے کے باوجود لانڈھی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح نہ ہوسکا
پی ایم ٹی کی تنصیب کے لیے ابھی تک کراچی الیکٹرک کمپنی کو 10 لاکھ روپے فنڈز کی فراہمی نہیں کی جاسکی
-
پیدائش اموات اطلاق اور نکاح کے تصدیق ناموں کیلئے من مانی فیس وصول
یوسی کا عملہ فی تصدیق نامہ 2ہزار سے 5 ہزار روپے رشوت طلب کررہا ہے،سرکاری فیس 200 سے 500روپے ہے.