خالد محمود
-
دریائے چناب کے کنارے پاکستانیوں کا مودی کی کھوکھلی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب
مودی کی سات نسلیں بھی پاکستان کا پانی بند نہیں کر سکتیں، پاکستانی شہری
-
بھارتی فضائیہ میں بڑی تعداد میں پائلٹس کی ہلاکتیں
روزمرہ حادثات میں ہلاک بھارتی پائلٹس کی تعداد کارگل جنگ میں ہونے والی ہلاکتوں سے 30 گنا زیادہ ہے، ذرائع
-
وزارت خارجہ نے افغانستان کے 150 ٹرک براستہ واہگہ بھارت جانے کی اجازت دے دی
افغان سفارت خانے کی درخواست پر دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات پیش نظر حکومت پاکستان نے یہ فیصلہ کیا، وزارت خارجہ
-
پاکستان پانی کے تحفظ کیلیے تمام اقدامات کرے گا،اسحق ڈار
بھارت کی پیروی میں چین دریائے برہم پترا کا پانی بھی روک سکتا،ماہرین
-
روئے زمین پر کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی، قائداعظم کا 1947 میں تاریخی خطاب
ایک لمحے کے لیے بھی یہ تصور نہ کریں کہ آپ کے دشمن اپنے ارادوں میں کامیاب ہو سکتے ہیں، محمد علی جناح
-
پہلگام واقعے کے بعد پانی روکنے سے متعلق بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
بھارت کے پاس دریا کا بہاؤ روکنے یا اس میں تبدیلی کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، ذرائع
-
لندن؛ انتہا پسند بھارتیوں کا پاکستان ہائی کمیشن پر حملہ، عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے
پولیس نے ایک شر پسند کو گرفتار کر لیا
-
بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز دنیا بھر میں تماشہ بن گئے
ماضی کی نسبت اس بار بین الاقوامی میڈیا نے پہلگام واقعے کو کوئی کوریج نہیں دی
-
پہلگام فالس فلیگ؛ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر حملے کی بھارتی کوشش
بھارتیوں کے ساتھ ساتھ اسرائیلی شہری بھی جھنڈے اٹھائے شامل تھے
-
پاکستانی ڈیجیٹل واریئرز نے بھارتی پروپیگنڈے کو روند ڈالا، انڈین میڈیا کا اعتراف
پاکستانی صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین نے مودی کے فالس فلیگ آپریشن کا کچا چٹھا کھول دیا