خالد محمود
-
پاکستان کی غزہ کے مسیحی اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت
عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کے خلاف موثر آواز بلند کرے، دفتر خارجہ
-
امریکی کانگریس کے وفد کی آرمی چیف سے ملاقات، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے کردار کو سراہا
پاکستان امریکا کے ساتھ خومختاری کے احترام پر مبنی دیرینہ شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کا خواہاں ہے، آرمی چیف
-
بیرون ملک مقیم افراد میں پاکستان کا دنیا میں کون سا نمبر ہے؟
اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کو سب سے زیادہ ترسیلات خلیجی ممالک سے موصول ہوتی ہیں
-
پاکستانیوں کا قتل؛ ثابت ہوا کہ بلوچ دہشتگرد تنظیموں کی ایران میں محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں
قتل کی دردناک واردات نے ثابت کر دیا کہ بلوچ دہشتگرد تنظیمیں ایران میں مکمل طور پر متحرک ہیں
-
پاکستانی شہریوں کا قتل؛ ایرانی سفارت خانے کی سیستان میں بزدلانہ مسلح واقعے کی مذمت
ہشت گردی پورے خطے میں ایک دائمی صورت حال اور ایک مشترکہ خطرہ ہے، ایرانی سفارت خانہ
-
ایس آئی ایف سی کی کاوشیں، یورپی ملکوں کو برآمدات میں 9.4 فیصد اضافہ
اضافے کی وجہ جی ایس پی پلس اسٹیٹس کیساتھ ساتھ پاکستانی ٹیکسٹائل و ملبوسات کی مانگ میں اضافہ
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ بیلاروس، آج اہم ملاقاتیں کریں گے
دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ بھی ہوگا
-
پاکستان اور ڈنمارک کا بحری انفرااسٹرکچر کی ترقی پر اتفاق
منصوبے کے تحت پاکستان میں ماہر بحری پیشہ ور افراد کو جدید ماحول دوست جہازوں سے متعلق تربیت فراہم کی جائے گی
-
سیکیورٹی فورسز کی ڈی آئی خان میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی، سرغنہ سمیت 9 خوارج ہلاک
خارجی رِنگ لیڈر شیرین 20 مارچ 2025 کو کیپٹن حسنین اختر شہید کی شہادت میں بھی ملوث تھا
-
پنجاب کے بعد سندھ میں بھی بی ایل اے کے خلاف شدید احتجاج
لسانی بنیادوں پر لوگوں کو قتل کر کے نفرت کے بیج بوئے جا رہے ہیں، مظاہرین