خالد محمود
-
سیکیورٹی فورسز کی ڈی آئی خان میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی، سرغنہ سمیت 9 خوارج ہلاک
خارجی رِنگ لیڈر شیرین 20 مارچ 2025 کو کیپٹن حسنین اختر شہید کی شہادت میں بھی ملوث تھا
-
پنجاب کے بعد سندھ میں بھی بی ایل اے کے خلاف شدید احتجاج
لسانی بنیادوں پر لوگوں کو قتل کر کے نفرت کے بیج بوئے جا رہے ہیں، مظاہرین
-
آذر بائیجان کے صدر کا دورہ پاکستان، تاریخ کا اعلان ہوگیا
دورے کے دوران موٹر وے M-6، M-9 اور پیٹرولیم سیکٹر میں سرمایہ کاری سے متعلق اہم معاہدے متوقع ہیں، حکومتی ذرائع
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کا بیان مسترد کر کے اسے یکطرفہ قرار دے دیا
ایسے عوامی بیانات حقائق پر مبنی، غیر جانبداری کے اصولوں اور بنا تنقید ہونے چاہئیں، ترجمان
-
کابینہ نے سولر صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی، نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی کی ہدایت
وزیراعظم اور وفاقی وزراء نے سولر استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی مخالفت کی
-
حکومت کی کارکردگی نے آئی ایم ایف کو حیران کردیا، وزیراعظم
مخالفین نے ڈھنڈورے پیٹے کہ منی بجٹ آرہا ہے لیکن پہلی بار ایسا نہیں ہوا، شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب
-
پاک افغان تعلقات میں بڑا بریک تھرو، طالبان کی ٹی ٹی پی کے حوالے سے تعاون کی یقین دہانی
ایک سالہ کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان بڑا بریک تھرو، ادارہ جاتی روابط کا مفصل پلان تیار
-
عسکری خدمات، پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کیلیے اعزازات
عسکری خدمات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے افسران و جوانوں کو ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں اعزازات دیے گئے
-
ریکوڈک منصوبے کی سیکیورٹی کیلیے 1.79 ارب روپے کی گرانٹ منظور
منصوبے، غیر ملکی عملے کے تحفظ کے لیے گرانٹ ضروری ،مائننگ کمپنی ’’سپورٹ الائونس‘‘ کی مد میں رقم ادا کر چکی
-
اللہ کے فضل سے پاکستان جمہوری اقدار اور اسلامی اصولوں پر چل کر ترقی کررہا ہے، مسلح افواج
یوم پاکستان پر چیئرمین جوائنٹ چیفس اسٹاف اور سروس چیفس کا سرحدوں کا دفاع اور ملکی خودمختاری کو یقینی بنانے کا عزم