خالد محمود
-
وزیراعظم آج دورہ سعودی عرب کیلیے روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
وزیراعظم آج سے 22 مارچ تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، وزیراعلیٰ کے پی نے تمام مسائل اٹھائے اور پی ٹی آئی کے بائیکاٹ پر خاموش رہے
مجھے کرسی کی پرواہ نہیں سچی اور کھری بات کروں گا، میرے لوگ دہشت گرد نہیں ہیں، وزیراعلیٰ کی گفتگو
-
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا فیصلہ
دہشت گردوں کی کسی بھی قسم کی مدد، سوشل میڈیا ترویج اور پروپیگننڈے پر تشویش کا اظہار، آرمی چیف نے اختتام پر دعا کرائی
-
پاکستان نے علاقائی امن سے متعلق مودی کے بیان کو گمراہ کن قرار دے دیا
الزام کے بجائے بھارت کو بیرون ممالک میں ٹارگٹڈ قتل، بغاوت اور دہشت گردی کے اپنے ریکارڈ پر غور کرنا چاہیے، دفتر خارجہ
-
دہشتگردی کیخلاف قومی سلامتی کمیٹی اجلاس؛ سیاسی و عسکری قیادت شریک، پی ٹی آئی کا بائیکاٹ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی بیرون ملک ہونے کے باعث قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکے
-
وزیراعظم کی بلاول بھٹو کو دریائے سندھ سے نہریں نکالنے سمیت تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی
پیپلزپارٹی کے تمام تحفظات وعدوں کے مطابق دور کیے جائیں گے، شہباز شریف کی بلاول بھٹو سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات
-
کابینہ میں شامل نئے وزرا، معاونین خصوصی اور مشیران کو قلمدان سونپ دیئے گئے
حنیف عباسی کو ریلوے، علی پرویز کو پیٹرولیم اور مصطفی کمال کو نیشنل ہیلتھ کا قلم دان مل گیا، پرویز خٹک مشیر داخلہ مقرر
-
5 سال میں 60 ارب ڈالر کی برآمدات کا ہدف، شہباز شریف کی ہدایت
اڑان پاکستان ویژن کے تحت برآمدی صنعتوں کو فروغ دیا جائے، وزیر اعظم شہباز شریف
-
سبز پاکستان اقدام، پائیدار زرعی نظام کی تشکیل کیلیے اہم اقدام
روایتی زراعت کو کارپوریٹ ایگریکلچر میں بدل کر پائیدار نظام تشکیل دیا جارہا ہے
-
لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کے لیے 24ویں امدادی کھیپ روانہ
اس امدادی کھیپ میں 60 ٹن سامان شامل ہے، جس میں ٹینٹ، ترپال اور گرم خیمے موجود ہیں