رضا الرحمٰن
-
جے یو آئی ف کی بلوچستان حکومت میں شمولیت کی افواہیں
ان خبروں سے حکمران جماعت اور اتحادی جماعتوں میں کھلبلی سی مچی ہوئی ہے
-
گرین لائن بس سے روزانہ 35 ہزار مسافر سفر کرنے لگے
اتوار کے روز شہریوں کی بڑی تعداد اہل خانہ اور بچوں کے ہمراہ گرین لائن سے آزمائشی سفر کرنے لگی
-
بی اے پی کو پارٹی الیکشن اور پی ٹی آئی کو کارکن مطمئن کرنے کا مرحلہ درپیش
سینیٹ کے انتخابات کے دوران بھی تحریک انصاف بلوچستان کا پارلیمانی گروپ اس حوالے سے انتشار کا شکار ہوگیا تھا۔
-
حکومت کا ناراض بلوچ رہنمائوں کو مذاکرات کا عندیہ خوش آئند
پاکستان ان کا ملک ہے اور بلوچستان پاکستان کی بنیادی ضرورت ہے۔
-
اپوزیشن حکومتی ایف آئی آر واپس ہونے کے باوجود احتجاج پر مُصر
متحدہ اپوزیشن کو بھی چاہئے کہ وہ دل بڑا کرکے جام حکومت کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لئے دی گئی درخواست واپس لے لے۔
-
حکومت اور اپوزیشن کی محاذ آرائی کیا رنگ لائے گی
17اپوزیشن ارکان اپنے خلاف حکومت کی جانب سے ایف آئی آر کے اندراج پر گرفتاریاں پیش کرنے پولیس اسٹیشن پہنچ گئے۔
-
بجٹ اجلاس ایوان کے باہر ہنگامہ آرائی اتحادیوں نے اسپیکر کو ذمہ دار قرار دیدیا
اپوزیشن نے وزیراعلیٰ کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کرائے جانے پر عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پیپلز پارٹی قیادت کے اہم سیاسی رہنماؤں سے رابطے شمولیت کی دعوت
اہم سیاسی و قبائلی شخصیات کی شمولیت کے فیصلے پر سیاسی حلقوں میں یہ تاثر ہے کہ اب اگلی باری پی پی پی کی لگتی ہے؟
-
وفاقی ترقیاتی منصوبوں پر وزیر اعلیٰ کا اظہار اطمینان
اپوزیشن ارکان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گزشتہ تین سال کی صوبائی پی ایس ڈی پی کی تحقیقات کے لئے کمیشن بنائے۔
-
وزیر اعلیٰ کی کامیاب حکمت عملی ناراض اراکین کے تحفظات دور
پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی مداخلت کے بعد دونوں اطراف سے فی الحال سیز فائر کی خبریں آرہی ہیں۔