US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
بلوچستان حکومت کا ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کی ہڑتالیں روکنےکیلئے بلوچستان ایسنشل ہیلتھ سروسز بل لاگو کرنے کا فیصلہ
قاسم سوری کی جانب سے الیکشن ٹریبونل کے اس فیصلے کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ جام کمال جلد ہی اپنی کابینہ کے بعض وزراء کے محکموں کے قلمدان میں ردوبدل کرنے والے ہیں۔
سینئرقیادت کی جانب سے ذمہ داری ملنے کے بعد میرجان محمد جمالی نے پارٹی کو نچلی سطح سے منظم و فعال کرنے کا آغازکردیا ہے۔
سیاسی حلقوں کے مطابق آئندہ چند روز میں اس ملاقات کے حوالے سے بعض طے شدہ چیزیں سامنے آنے کی توقع ہے۔
صوبے میں نئی سڑکوں کی تعمیر کے منصوبے، زرعی، سمندری اور معدنی پیداوار کی بڑی منڈیوں تک رسائی کی بنیاد بنیں گے۔
ایک دوسرے پرالزام تراشی کاایک بارپھر سلسلہ شروع ہوگیاہے جس سے ان سیاسی جماعتوں کے اتحاد پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
صوبے کی سیاست یہاں کچھ مختلف ہے کیونکہ اپوزیشن بنچوں پر جے یو آئی کے علاوہ بی این پی بیٹھی ہے۔
بلوچستان کیلئے اُن کی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں خود سینیٹر میر حاصل بزنجو بھی ملکی سیاست میں سرگرم رہے ہیں۔
اپوزیشن جماعتوں نے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد بڑی سنجیدگی سے جمع کرائی ہے۔