US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
کوئٹہ کے اس ترقیاتی پیکج میں وفاقی حکومت کی گرانٹ بھی شامل ہے جبکہ صوبائی حکومت نے بھی خطیر رقم مختص کی ہے۔
یہ ایک اچھا موقع ہے کہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کے حوالے سے وفاقی حکومت کی اپروچ مثبت ہے۔
آنے والے دن بلوچستان کی سیاست کیلئے بہت اہم ہونگے جس کے یقیناً اثرات اسلام آباد تک بھی جا سکتے ہیں؟
جان جمالی کے سیاسی بیان اور سیاسی بیٹھک کے تناظر میں بلوچستان کی متحدہ اپوزیشن بھی پیچھے نہیں رہی۔
حکومت بلوچستان نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں اصلاحات اور ترامیم کے سلسلے میں الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت سے رجوع کیا۔
بعض سیاسی حلقوں کے مطابق وزیراعلیٰ جام کمال کو اپنی جماعت کے اندر دباؤ کا سامنا ہے۔
حکومت گرانے کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں اگر خود گرے تو معلوم نہیں بچا بھی سکیں گے یا نہیں، سردار اختر مینگل
پشتونخواملی عوامی پارٹی نے بھی اپنے اُمیدوار کیلئے اس نشست پر اپوزیشن جماعتوں سے تعاون مانگا تھا۔
بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی26 کے ضمنی انتخاب میں ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے اُمیدوار قادر نائل کامیاب ہوگئے
پی بی26 کوئٹہ کی نشست پر25 جولائی کو ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے احمد کوہزاد کامیاب ہوئے تھے