رضا الرحمٰن
-
بلوچستان میں تبدیلی کے لئے اہم سیاسی رہنماؤں کے رابطے جاری
دیکھنا یہ ہے کہ وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد آتی ہے بھی یا نہیں ؟
-
سیاسی سرگرمیاں عروج پر گورنر اور دیگر عہدوں پر تبدیلی کی باتیں
بلوچستان عوامی پارٹی کے بعض دیگر وزراء کے محکموں میں بھی ردوبدل کئے جانے کا امکان ہے۔
-
سرکاری ملازمین کا احتجاج درمیانی راستہ اختیار کرنے کی ضرورت
سرکاری ملازمین نے ایک دن کیلئے صبح 9سے دوپہر 2بج تک ٹوکن مختلف شاہراہوں پر پہیہ جام کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
-
تحریک انصاف بلوچستان نے بے اختیاری کا شکوہ شروع کر دیا
شاید وہ وقت اب قریب آگیا ہے کیونکہ ان کی جماعت کے صوبائی عہدیداران وکارکنوں نے بھی انہیں یہ تجویز دے دی ہے۔
-
سینٹ الیکشن قوم پرست سیاسی جماعتوں میں قربتوں کا ذریعہ بن گئے
رابطوں سے بلوچ قوم پرست جماعتوں بی این پی مینگل اور بی این پی عوامی ایک دوسرے کے قریب آئی ہیں۔
-
سینٹ چیئرمین الیکشن میں کامیابی بی اے پی کو ملک گیرپارٹی بنانے پر غور
سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے دوران چھوٹے صوبوں بلوچستان اور کے پی کے کو اہمیت ملی ہے۔
-
بلوچستان عوامی پارٹی سینٹ کی چوتھی بڑی جماعت بن گئی
حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی 6 نشستیں حاصل کرنے کے بعد سینیٹ میں چوتھی بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھری ہے۔
-
بلوچستان کی متحدہ اپوزیشن نے سینٹ الیکشن کے لئے فارمولا طے کر لیا
بلوچستان سے سینیٹ کی 12نشستوں کے لئے حکمران جماعتوں اور متحدہ اپوزیشن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ دکھائی دے رہا ہے۔
-
سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم پی ٹی آئی اور بی اے پی امتحان میں پڑ گئیں
دونوں جماعتوں کے اندر ٹکٹ کے خواہش مند امیدواروں نے پارٹی قیادت کے فیصلوں پر اپنے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے
-
بلوچستان میں پی ڈی ایم سینٹ اور ضمنی الیکشن کے لئے متحد ہو گئی
سیاسی مبصرین کے مطابق سینٹ الیکشن کے حوالے سے حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی پر کافی نظریں مرکوز ہیں۔