US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی اورصوبائی حکومتوں کو یہ بھی مشورہ دیا ہے کہ وہ اپوزیشن سے لڑنے کے بجائے کورونا وائرس سے لڑیں۔
متحدہ اپوزیشن کے ارکان نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ اور دھرنے سے قبل ایک احتجاجی ریلی بھی نکالی۔
اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے درمیان سیاسی تناؤکی باتیں ہر زبان پرہیں۔
وزیراعلیٰ جام کمال نے بھی سیاسی موسم کو گرمانا شروع کردیا ہے۔
بلوچستان عوامی پارٹی کے بعض ارکان سردار سرفراز خان ڈومکی کو دوبارہ راضی کرکے کابینہ میں شامل کرنے کے حق میں ہیں۔
وزیراعلیٰ جام کمال ، عبدالقدوس بزنجو اور دیگر پارٹی رہنماؤں کو قریب لانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
جب سے صوبے میں جام کمال حکومت قائم ہوئی ہے اسے شروع سے ہی سیاسی طور پر ٹف ٹائم ملا ہے۔
قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اپوزیشن جماعتوں کیلئے موجودہ حالات میں ایک ایسی ضروری وکٹ ہے۔
بلوچستان کی مخلوط حکومت کی طرف سے پرامن رہنے کی شرط پر ان قافلوں کے ساتھ کوئی چھیڑ خانی نہیں کی گئی۔
بلوچستان میں جمعیت علماء اسلام (ف) نے آزادی مارچ میں شرکت کیلئے عوامی مہم کا آغاز کر رکھا ہے