US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
جو ہاتھ پھولوں کے ہار اٹھائے ہوئے ہیں ان کی قدر کرنا سیکھیں ورنہ یہ ہاتھ کچھ بھی اٹھا سکتے ہیں
جو لوگ سرمایہ کاری کو ملک میں فروغ دینے کے لیے بڑے بڑے بیانات داغ رہے ہیں وہ اپنے بچوں سمیت عملًا اس ملک سے جا چکے ہیں
ملکی معاملات کی ذمے داری سرانجام دینے کے لیے صر ف اور صرف یہ دیکھنا پڑتا ہے کہ مفت مال کس کے ذریعے سےحاصل کیا جاسکتاہے
نچلے درجے کا انصاف کا نظام ویسا ہی ہے جیسے نچلے طبقے کی زندگیاں جمود کا شکار، تحریک سے عاری، ذمے داری سے خالی
ہم نے اپنے زرعی شعبے کا 90فیصد ہندوستان کے لیے کھول دیا ہے۔ مقابلہ اگر برابر کے میدان میں ہوتا تو کوئی مضائقہ نہیں تھا
دنیا میں ایک تحقیق کے مطابق اصل جمہوریت کے ہوتے ہوئے قحط کی صورت حال کے باوجود لوگ بھوکے نہیں مر سکتے
یہاں پر فیصلےکیسے ہوتے ہیں اور کون کرتا ہے۔ اس حسین سر زمین کے خوابوں کو عذابوں میں تبدیل کرنے والے یہاں کے حکمران ہیں
جس ملک میں روز لاشوں کا بازار لگتا ہو وہاں پر مختلف واقعات پر افسوس کر کے الفاظ صرف ضایع ہی کیے جا سکتے ہیں
شریف برادران پہلےدوادوارمیں جن تجربات سےگزرےتھےاُسکےبعدطاقت کےتعا قب میں کمی آنی چاہیےتھی۔ بدقسمتی سےایسا نہیں ہو رہا
اس مرتبہ میاں نواز شریف کی سیاسی کتاب میں اسٹیبلشمنٹ کےساتھ طاقت کےتوازن کے فارمولے پر عمل در آمد کی کوئی گنجائش نہیں