Adnan Ashraf Advocate
-
قبرستانوں کی داستان
ہمارے ادارے ہی نہیں ہم خود بھی مذہب و اخلاقیات سے عاری خودنمائی، خودپرستی اور نفس گزاری کی زندگی بسر کر رہے ہیں
-
پاکستان کی جیت بنگلہ دیش کی جیت
پاکستانی کرکٹ ٹیم تین T-20 اور دو ٹیسٹ میچ کھیلنے کے سلسلے میں بنگلہ دیش کے دورے پر ہے
-
تعلیمی معیار
آج کی گلوبل ولیج دنیا میں ایسے نوجوانوں کے لیے خطیر مشاہیرات و مراعات اور ترقی کے آسمان کھلے ہیں۔
-
وراثتی سرٹیفکیٹ
دیگر صوبوں نے بھی اس قسم کی قانون سازی کا عندیہ دیا ہے، سب سے زیادہ مستعدی سندھ حکومت نے دکھائی ہے۔
-
جواد احمد کا ’’کسانا‘‘
جواد احمد عموماً اپنے گانے خود ہی لکھتے ہیں اور خود ہی کمپوز کرتے اور گاتے ہیں۔
-
قومی اداروں کے ملازمین کی حالت زار
سیاسی رہنماؤں کی جانب سے بھی زبانی کلامی ہمدردی اور بیان بازی کا سلسلہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
-
طالب علموں کے ناتواں کندھے اور بھاری بستوں کا بوجھ
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے وزنی اسکول بستوں سے متعلق قانون سازی خوش آیند اقدام ہے
-
مستقبل کے معماروں کے لیے قانون سازی
اس قانون کا اطلاق صوبے کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہو گا۔
-
نفس پرستی و نفس گزاری کا رجحان
اگر تمام متعلقین نے اپنا کردار ادا نہ کیا تو خاندان کی بنیادی اکائی سے لے کر ملک و معاشرے کا شیرازہ بکھر کر رہ جائے گا
-
جانوروں کے ساتھ بے رحمی و استحصال
ہمارے ہاں انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں سے بھی بڑے پیمانے پر ظالمانہ و بے رحمانہ رویہ اختیار کیا جاتا ہے۔