US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
چیف منسٹر سے میں نے پوچھا کہ آج کے اخبارات کے مطابق چھ پھول سے بچے خسرے نے مسل دیے ہیں، آپ اس بارے کیا کر رہے ہیں۔
دو دن سے میڈیا میں میرا نام آ رہا ہے اور قارئین سوچتے ہوں گے کہ اپنی باری آئی تو چپ لگ گئی۔
جنرل کیانی کا شکریہ کہ انھوں نے ایک نازک وقت پر اقبال اور قائد کے افکار کی یاد دلائی.
آج تک صرف جنرل مشرف کے دوسرے پی سی او کے خلاف ایک فیصلہ آیا مگر اس پی سی او کا نفاذ اکیلے جنرل مشرف کے بس میں نہیں تھا
وہ پروٹوکول سے بے نیاز ایک عام ہوا باز کی طرح طیارے میں سوار ہوئے، اسکریمبل کے اشارے پر بلندیوں پر جا پہنچے۔
موجودہ جمہوری دور میں یوسف رضا گیلانی پوری پارلیمنٹ کے اتفاق رائے سے وزیر اعظم چنے گئے۔
شفقت محمود نے سوشل میڈیا کی مقبولیت اور پذیرائی کے سلسلے میں کہا کہ ٹوئٹر پر عمران کے ساتھ پانچ لاکھ افراد منسلک ہیں
بھارت کی افواج چھ ستمبر کو پاکستان کی طویل تریں سرحد پر جارحانہ یلغار کر چکی تھیں
۔ڈاکٹر صاحب نے ظلم اور استحصال کا شکار میرے جیسے لاکھوں نہیں ،کروڑوں لوگوں کے دلوں میں امید کی ایک کرن روشن کی ہے۔
سرکاری خزانے کو لٹانا اور بات ہے اور گھر سے پیسوں کی بوریاں کھولنا اور بات ہے۔