US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
مغرب کی روش کو اختیار کرنے کے نتیجے میں ہماری خواتین نے ہماری معاشرتی اقدار کو پامال کر دیا ہے۔
امریکا کی رسوائی اور جگ ہنسائی ہوئی اس کے علاوہ امریکا کا دیوالیہ بھی نکل گیا
پاکستان اور ریڈیوپاکستان کا چولی دامن کا ساتھ ہے اور دونوں یک جان دو قالب ہیں
طالبان نے اللہ کی راہ میں جہاد کر کے امریکا کا غرور پاش پاش کر دیا۔
حضرت عمر رضی اللہ کی خوش بختی کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں ایسی آیات نازل فرمائیں جو آپ کی رائے سے مطابقت رکھتی تھیں۔
غریب کا پرسان حال اللہ کے سوا اور کوئی نہیں ہے خالق بھی وہی ہے رازق بھی وہی ہے اس کا سب کچھ اللہ کے سہارے پر ہے۔
روحانیت کی جانب مائل ہونے کا گوشہ شاید بہت کم لوگوں کو معلوم ہے۔
ہوا پرتو انسان کا بس نہیں چلتا، ورنہ تو وہ اسے بھی قابلِ فروخت بنادیتا اورحکومت نے سانس لینے پربھی ٹیکس لگا دیا ہوتا۔
گستاخی معاف پنشن ہر ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کا حق ہے، یہ کوئی صدقہ، خیرات یا زکوٰۃ نہیں ہے۔
حکومت خواہ کسی کی بھی ہو اس کو چلانے کا کام ملازمین ہی کے ذمے ہوتا ہے