US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
ستم ظریفی تو یہ ہے کہ وفاقی حکومت نے اس سال کے بجٹ میں کوئی اضافہ کرنے کے بجائے الٹا کٹوتی کردی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے اپنے پیش رو کی اہلیت و قابلیت پر اپنی نمایاں اور واضح برتری کا کھلا ثبوت پیش کردیا ہے۔
ثریا شہاب کی کامیابی کا اصل راز اپنے پیش روؤں کی اسی روایت کی پیروی میں مضمر ہے۔
عبدالقادر کی وفات سے دنیائے کرکٹ ایک بے بدل کھلاڑی سے محروم ہوگئی ہے جو اپنی مثال آپ تھا۔
بھارت اور اس کی ظالم و جابر قیادت اب پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہوچکی ہے۔
ہندوستان اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے اور ان کی کھلے عام نسل کشی کر رہا ہے۔
بھارتی حکمرانوں کی یہ ڈھٹائی اقوام متحدہ کے مقدس ادارے کی کھلم کھلا توہین بلکہ اس کے وجود کی نفی کے مترادف ہے۔
بیرون ملک مقیم پاکستانی شہری ریڈیو پاکستان کی نشریات سن کر ہی وطن عزیز کی صورتحال سے واقفیت اور آگاہی حاصل کرتے ہیں۔
بھارتی مسلمانوں کی یہ ناگفتہ بہ صورتحال ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے۔
عام آدمی کے روزمرہ استعمال کی چیزوں کی قیمتوں میں صبح شام اضافے نے جینا حرام کرکے رکھ دیا ہے۔