US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
مسئلہ فلسطین اقوام متحدہ کے فورم پر حل کے لیے پیش کیا جانے والا قدیم ترین قضیہ ہے۔
کوئی نیا صوبہ معرض وجود میں آئے گا تو آئین کی اٹھارویں ترمیم کے تحت اس کے نئے حکمرانوں کو زیادہ اختیارات حاصل ہوںگے۔
اسلام کی بنیاد پرقائم ہونے والی اس مملکت میں اسلامی نظام عدل و انصاف قائم نہ ہوسکا جس کا خمیازہ پوری قوم کوبھگتنا پڑا۔
احمد رشدی جنھیں مرحوم کہتے ہوئے کلیجہ منہ کو آتا ہے ایک پیدائشی گلوکار تھے۔
الیکشن 2018 کے انعقاد کے بارے میں بھی طرح طرح کی گمراہ کن افواہیں اڑائی گئی تھیں۔
بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے اس تاریخی قول کو کبھی بھی فراموش نہیں کرسکتا کہ ’’کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔‘‘
وزیراعظم نے مفادِ عامہ سے تعلق رکھنے والے معاملات میں چیف جسٹس کے اقدامات کی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔
مسلم اُمہ کی اس زبوں حالی کی وجہ اس کے سوائے اور کچھ نہیں کہ وہ اللہ کے دین سے دوری اور بے وفائی اختیار کرچکے ہیں۔
ہمارے خواب و خیال میں بھی نہ تھا کہ برج خلیفہ جیسا کوئی بلند ترین مینار بھی معرضِ وجود میں آئے گا۔
دبئی کے اہل نظر حکمرانوں کے اس انوکھے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کا سہرا اردن کے عبدل ناصر رحل کے سر ہے۔